براؤزنگ زمرہ

طبِِِ نبوی

بحیثیت مسلمان ہم قرآن اور حدیث کی برکات کو سمجھتے ہیں اور یہ مانتے ہیں کہ اللہ کے کلام میں تمام مسائل کا حل موجود ہے ۔ یہ ہی وجہ ہے کہ مختلف امراض سے شفا حاصل کرنے کی بات آتی ہے تو طبِ نبوی (Tib e Nabvi) کا رخ کیا جا تا ہے۔ ہمارے اس سیکشن طبِ نبوی (Tib e Nabvi) میں صحت کے مسائل کا قرآن و سنت کی روشنی میں حل تجویز کیا جا تا ہے ، اس طرح جسمانی اور ذہنی صحت (health) کو یقینی بنایا جا سکتا ہے ۔

علاج قرآن و حدیث کی روشنی میں

ایچ ٹی وی (HTV) کی کیٹگری طبِ نبوی میں ایسی دعائیںاور آیات کی تلاوت بتائی جاتی ہے جن سے شفا حاصل کی جا سکتی ہے۔ ہمارے تمام آرٹیکلزتصدیق شدہ مواد پر مبنی ہیں جن سے تمام مسلمان فیض یاب ہو سکتے ہیں ۔

مہندی لگانے کے فوائد طبِ نبوی کی روشنی میں

حناء جس کو عام طور پر مہندی کے نام سے جانا پہچانا جاتا ہے، دنیا بھر میں اپنی خصوصیات اور افادیت کی وجہ سے منفرد مقام رکھتی ہے ۔خواتین اسے اپنے سنگھار کا لازمی جز مانتی ہیں اور مہندی لگے ہاتھ شادیوں کی رونق سمجھے جاتے ہیں ۔طب نبوی ﷺ میں میں…

طبِ نبوی ﷺ میں زیتون کے تیل سے جلدی امراض کا علاج

زیتون کو بطور پھل کھایا جاتا ہے اور اس کا تیل بھی اپنے اندر بے پناہ خوبیوں کا سمندر رکھتا ہے ۔ ہمارے ملک میں زیتون کا استعمال سلاد اور پیزا میں ہونے کی حد تک رہ گیا ہے جب کہ بہت سے ممالک میں زیتون کے تیل میں کھانے تیار کیے جاتے ہیں ۔ طبِ…

صحت بخش سحری کے 9 راز

صحت بخش اور پرسکون روزے کے لئے، متوازن سحری بہت ضروری ہے۔ سحری کا مقصد دن بھرکے معمول کے کام اور عبادات کے لئے توانائی حا صل کرنا ۔لیکن اگر سحری صحت مندانہ انداز سے نہ کی جائے تو مختلف پریشانیوں کا باعث بھی بن سکتی ہے۔ سحری کا مینیوچنتے…