براؤزنگ ٹیگ

skincare

کیا آپکو گلیٹر نیل پالش مٹانا مشکل لگتا ہے؟

عام نیل پالش کے ساتھ ساتھ گلیٹر نیل پالش اورمختلف نیل آرٹ نے ناخنوں کی خوبصورتی بڑھانے میں کافی ورائٹی دی ہیں۔ یہ تمام چیزیں استعمال کے وقت تو اچھی لگتی ہیں لیکن تقریب کے اختیام پر انھیں ریموو کرنا ایک بڑامسئلہ بن جاتا ہے۔لیکن اب آپ اس…

سردیوں میں خشک جلد کی وجوہات،علامات اورعلاج

خشک جلد سردی میں ہونے والی ایک بہت ہی عام حالت ہے۔ سردیوں میں جلد خشک ہونے کے باعث پھٹنے لگتی ہے۔ خشک جلد کی سب سے عام علامت خارش کا ہونا ہے۔اس میں سرد موسم اورآب وہوا کا بڑا ہاتھ  ہوتا ہے ۔ خشک جلد (dry skin) سے نوجوان افراد کی بانسبت…

کافی سردیوں میں جلد کی دیکھ بھال کے لئے لازمی

ہم میں سے اکثر لوگوں کی صبح کا آغاز کافی سے ہوتا ہے کیونکہ کافی جسم میں چستی لاکر تازہ دم رکھتی ہے۔لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ کافی جلد کے لئے بھی بے حد مفید ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ جلد پر کافی کو کس کس طرح استعمال کیا جا سکتا ہے۔کافی…

طبِ نبوی ﷺ میں زیتون کے تیل سے جلدی امراض کا علاج

زیتون کو بطور پھل کھایا جاتا ہے اور اس کا تیل بھی اپنے اندر بے پناہ خوبیوں کا سمندر رکھتا ہے ۔ ہمارے ملک میں زیتون کا استعمال سلاد اور پیزا میں ہونے کی حد تک رہ گیا ہے جب کہ بہت سے ممالک میں زیتون کے تیل میں کھانے تیار کیے جاتے ہیں ۔ طبِ…

دانوں اور کیل مہاسوں سے پاک جلد پانے کے نسخے

چہرے کی خوبصورتی موسمی اثرات اور ماحولیاتی آلودگی سے ماند پڑ جاتی ہے داغ دھبے دانے اور کیل مہاسے چہرے کی جلد کو بدنما بنا دیتے ہیں۔ اکثر لوگ داغ دھبوں اور کیل مہاسوں سے نجات حاصل کرنے کے لئے بازار میں موجود مہنگی کریموں اور لوشن کا سہارا…

اسکن کلینزنگ سے چہرے کو فریش کریں

چہرے کو خوبصورت بنانے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ چہرے کو صاف رکھا جائے ،وہ خواتین جن کے چہرے پر کوئی داغ ہو یا چہرے کی رنگت ایک جیسی نہ ہو وہ خود کو خوبصورت سمجھنا بالکل چھوڑ دیتی ہیں لیکن اگر چہرے کو صاف رکھنے کے لئے زرا سی محنت کر لی…

آرٹیفیشل جیولری کا استعمال اور اسکن الرجی سے بچاؤ

آرٹیفیشل جیولری کو بناؤ سنگھار کا لازمی جز سمجھا جاتا ہےاور اس کے بغیر عورتوں کی تیاری نامکمل تصور کی جاتی ہیں۔ یہ جیولری خوبصورتی میں تو اضافہ کرتی ہے لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ جیولری آپ کی جلد کو نقصان بھی پہنچا سکتی ہے،کیونکہ بعض…

جلد کا کینسر:ابتدائی علامات کے لئے اپنا معائنہ خود کریں

بریسٹ کینسر کی طرح اسکن کینسر کے مریضوں میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔اس مرض سے بچنے یا ابتداء میں ہی پکڑ کرنے کے لیے ضروری ہے کہ جلد کا خود معائنہ کیا جائے۔ایک سروے کے مطابق ۸۸ فی صد خواتین جلد کے کسی مسئلے کا کبھی ذکر نہیں کرتیں اور ۳۰ فیصد…

چکن پوکس: وجوہات،علامات اور نشانات کا علاج

چکن پوکس ایک تکلیف دہ بیماری ہے جو بہت عام ہے ۔اس بیماری کو چھوٹی چیچک یا خسرہ۔کے نام سے بھی جانا جاتاہے ۔ اس بیماری کا زیادہ تر شکار دس سال سے کم عمر بچے ہوتے ہیں۔ اس بیماری سے بچاو کے انجکشن بچپن میں لگوائے جاتے ہیں اوراگر انجکشن نہ لگے…

اپنے گھر کو سردیوں کے لئے تیارکریں

سردی کی آمدکے ساتھ ہی سردی سے بچاؤ کے لئے احتیاطی تدابیرذہن میں آنے لگتی ہیں۔گھرمیں موجود بچے اوربزرگ سردی سے زیادہ متاثر ہوتے ہیں اسی لئے انھیں سردی سے بچانے کیلئے مناسب دیکھ بھال اوراحیتاط کے ساتھ ساتھ ان چیزوں اورتبدیلیوں کی بھی…