Facebook Pixel
براؤزنگ ٹیگ

sehatb

بڑھاپا

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاج مختصرجائزہ بڑھاپے Senility سے مراد ایسی حالت ہے جو بڑھتی عمرکے سبب کسی بھی فردمیں ہونے والی جسمانی اورذہنی تبدیلیوں کی طرف اشارہ کرتی ہے۔ وجوہات بڑھاپے کوبہت سے امراض سے…

بانجھ پن

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاج مختصرجائزہ بانجھ پن سے مراد جنسی تعلق رکھنے کے باوجود مسلسل یا ایک سال سے زائد عرصے تک حمل نہ ٹھہرپائے۔یہ مسئلہ آپ یا آپ کے شریک حیات کے ساتھ بھی ہوسکتاہے۔ اس کے علاوہ…

بالوں کا گرنا

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاج مختصرجائزہ بالوں کے گرنے Hair loss سے مراد جسم سے بالوں کاگرناہے۔ عام طورپراس سے مراد سرکے بالوں کاگرناہے۔یہ مردوں اورعورتوں دونوں کومتاثرکرتاہے ۔تاہم یہ مسئلہ مردوں میں زیادہ…

بچہ دانی کا کینسر

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاج مختصرجائزہ یہ کینسر بچہ دانی کی گردن یامنہ میں پیداہوتاہے جوبچہ دانی کانچلاحصہ ہوتاہے۔بچہ دانی کی گردن کے خلیات میں تبدیلی کی صورت یہ کینسرکے خلیات میں تبدیل ہوکرسرویکل کینسرکی…

بریسٹ کینسر

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاج مختصرجائزہ چھاتی کاسرطان چھاتی کے ٹشوز میں غیرمعمولی خلیات کی افزائش کی وجہ سے ہوتاہے۔یہ خواتین میں کینسرکی سب سے عام قسم ہے۔لیکن اب ٹیکنالوجی کی ترقی کی وجہ سے اس کی ابتدائی…

برتھ کنٹرول

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاج مختصرجائزہ برتھ کنٹرول یافیملی پلاننگ کے مختلف طریقہ کار،آلات اورایجنٹ ہوتے ہیں ۔جوجنسی عمل کے بعد پیدائش کوکنٹرول کرنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔موجودہ دورمیں یہ بہت ضروری…

بے خوابی

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاج مختصرجائزہ ہربالغ انسان کواپنی جسمانی اورذہنی صحت کوبرقراررکھنے کے لئے روزانہ سات سے آٹھ گھنٹے کی نیند لینا ضروری ہوتی ہے۔نیندکی خرابی جیسے سونے میں دشواری یامسلسل نیند کی کمی کسی بھی…

بیضہ دانی کاکینسر

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاج مختصرجائزہ یہ بیضہ دانی کاکینسرکہلاتاہے۔بیضہ دانی خواتین کے تولیدی نظام کاحصہ ہے۔اس کاکام انڈے،ہارمونز جیسے ایسٹروجن اورپروجسٹیرون کی پیداوارکرناہے۔بیضہ دانی کے کینسرکی اقسام…

بلیمیانیروسا ( بھوک کی زیادتی )

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاج مختصرجائزہ بلیمیانیروسا ( بھوک کی زیادتی )عام طورسے بلیمیاکے نا م سے جاناجاتاہے ۔یہ ایک سنجیدہ صورتحال ہوتی ہے جس میںبھوک کے نظام میں خرابی کاعمل جان لیواثابت ہوسکتاہے۔اس کی خاصیت یہ ہے…

بیکڑیل انفیکشن

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاج مختصرجائزہ جسم میں عام طورسے بیکٹیریاموجود ہوتے ہیں اوریہ نقصان دہ بھی نہیں ہوتے ہیں۔کبھی کبھی نقصان دہ بیکٹیریاجسم میں داخل ہوجائیں تو کشیدگی ہوسکتی ہے۔یہ نقصان دہ…