Facebook Pixel
براؤزنگ ٹیگ

sehataa

آتشک

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاج مختصرجائزہ آتشک بیکٹیریاسے ہونے والاانفیکشن ہے جواعضائے تناسلی کے ذریعے ہوتاہے۔ابتدائی انفیکشن کے بعدبیکٹیریاجسم میںبے حس وحرکت ہوجاتے ہیں اوربعد میں دوبارہ فعال ہوکرشدید…

آنتوں کا انفیکشن

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاج مختصرجائزہ آنتوں کے انفیکشن سے مراد چھوٹی آنت میں شدید بیکٹیریل ،وائرل یاطفیلی انفیکشن ہے۔سائنسی اصطلاح میں اس انفیکشن کیلئے “Gastroenteritis” گیسٹرواینٹیرائیٹس کالفظ استعمال…

آنکھوں کی صحت

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاج مختصرجائزہ آنکھ ہمارے جسم کے سب سے نازک اورحساس اعضاء میں سے ایک ہے۔ا سکی فعالیت بہت اہم ہے یہ ہماری سب سے اہم حس ہے۔لہٰذاآنکھوں کی صحت کویقینی بناناضروری ہے۔آنکھوں کی صحت…

آنتوں میں رکاوٹ

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاج مختصرجائزہ آنتوں میں رکاوٹ ایک ایسی حالت ہے جس میں غذا اور رقیق مائع کو چھوٹی اوربڑی آنت سے گزرنے میں رکاوٹ درپیش آتی ہے۔ آنتوں کے راستے بلاک ہونے کے سبب خون کی فراہمی میں…

آرتھرائٹس

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاج مختصرجائزہ یہ انسانی جسم میں ایک یاایک سے زیادہ جوڑوں کی سوزش کامرض ہے۔جس سے جوڑوں میںدرد،سختی اوراکڑن ہوتی ہے۔جوڑوں کے درد کی بہت سی اقسام ہیں لیکن سب سے زیادہ عام اقسام…