براؤزنگ ٹیگ

healthy

سردی کا پھل انار؛ صحت کے لئے بہترین

انار کا شمار دنیا کے مفید ترین پھلوں میں ہوتا ہے ۔انار میں اینٹی اوکسی ڈنٹ ،اینٹی وائرل اور اینٹی انفلیمیٹری خصوصیات موجود ہیں ۔ اس کے ساتھ ہی یہ وٹامن حاصل کرنے کا بھی بہترین ذریعہ ہیں ۔انار میں وٹامن A،وٹامن C،وٹامن Eاور فولک ایسڈ شامل…

گوشت اور انسانی صحت پر اس کے اثرات

سبزیوں اور دالوں کے ساتھ ساتھ گوشت بھی انسانی خوراک کا اہم جزو ہے، جس سے جسم کو پروٹین، لمحیات، آئرن، وٹامن b وغیرہ حاصل ہوتی ہیں، جوکہ ایک صحت مند جسم کیلئے ضروری ہیں۔اپنی غذائی ضروریات پوری کرنے کے لیے انسان مختلف اقسام کی خوراک کھاتا…

ہاتھ سے کھانا صحت بخش عادت ہے

مسلمان ہونے کے ناتے ہم سب جانتے ہیں کہ سیدھے ہاتھ سے کھانا کھانے اور کھانا ختم کرکے انگلیوں کو چاٹنے کی عادت سنت ہے ۔مغربی ممالک میں اس کو اچھا نہیں سمجھا جاتا اور اب تو مسلمان بھی ہاتھ سے کھانے کے بجائے چمچوں اور کانٹوں کا استعمال کرنے لگے…

فیٹس والی 5 غذائیں جو آپ کی جلد کو صحت مند بنادیں گی

فیٹس کو صحت کیلئے نقصان دہ سمجھا جاتا ہے لیکن ایسا ہر جگہ نہیں ہے کیونکہ ایک طرف فیٹس دل کے لئے مضر ہیں تو دوسری طرف یہ جلد کے لئے نہایت مفید بھی ہیں ۔فیٹس میں مونوسیچوریٹڈ فولک ایسڈاور اولیک ایسڈ موجود ہیں جو جلدکو نمی فراہم کرنے کے ساتھ…

کھیرے کے پانی کے فوائد

کبھی آپ نے کسی ایسے سستے پھل جسے عام طور پر سبزی سمجھا جاتا ہے کے بارے میں سنا ہے جو باآسانی دستیاب ہو اور جس کا استعمال آپ کے جسم کے اندر اور باہر جادوئی اثرات مرتب کرتا ہو؟اور وہ ہے کھیرا جو جسم کو پانی کی وافر مقدار ہی فراہم نہیں کرتا…

اورنج یا پھر کینو ؟ کون ہے زیادہ فائدہ مند

سردیاں شروع ہوتے ہی بازار میں کینو اور اورنج  کی بہار نظر آنے لگتی ہے ۔ذائقے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بہترین کینو اور اورنج پاکستان میں پیدا ہوتا ہے ۔ان کا ذائقہ ہر خاص وعام کو بہت پسند ہے ۔ہر سال سردیوں کے موسم میں یہ دونوں پھل  سب سے…

پانی پئیں وزن گھٹائیں

زیروسائز کی خواہش میں عموماً نوعمر لڑکیاں عارضی انداز میں کھانے کی عادت اپناتی ہیں۔لیکن اس کے باوجود اضافی وزن اوراس سے متعلقہ مسائل میں اضافہ کے سبب اکثر لوگ وزن کم کرنے کے لئے کچھ بھی کرنے کوتیارہوجاتے ہیں۔ملٹی نیشنل فارماسیٹیکل کمپنی…

جاپان کے لوگوں کی صحت اور لمبی زندگی کا راز

گزشتہ ۲۰ سالوں سے جاپانیوں کو دنیا میں سب سے زیادہ طویل العمر ہونے کا اعزاز حاصل ہے ۔ ایک رپورٹ کے مطابق جاپان میں اوسط عمر ۸۰سال ہے جبکہ دنیا کے باقی ممالک میں اوسط ۷۱ سال ہے۔ ۹۶۳امیں جاپان میں سو سال سے زائد عمر کے ۱۵۳ افراد جبکہ ۲۰۱۶تک…