براؤزنگ ٹیگ

health problems

خواتین خود کو درپیش امراض قلب کے مسائل سے کیسے بچائیں

پاکستان میں دن بہ دن دل کی بیماریوں کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے ، شرح اموات میں دل کے مریضوں کی تعداد 30سے 40فیصد ہے ان اعداد و شمار کے پیچھے بہت سی وجوہات ہیں، اور اس کی سب سے بڑی وجہ بالغ افراد میں اس کی کم فہمی یا لاعلمی شامل…

کوکنگ آئل کا بار بار استعمال ،صحت کے لئے انتہائی خطرناک

گھروں میں، بازاروں میں، اور خاص طور پر آلو کی چپس کی دکانوں پرایک کام روز تواتر سے ہوتا ہے اور وہ یہ کہ استعمال ہوئے کوکنگ آئل cooking oil کو بار بار استعمال کیا جاتا ہے اور کئی کئی دن تک اسے استعمال میں لایا جاتا ہے ، یہ ایک ایسی عادت ہے…

فلو عورتوں سے زیادہ مردوں پر اثرانداز ہوتا ہے

سردیاں شروع ہونے کے ساتھ ہی فلو کی علامات ظاہر ہونا شروع ہوجاتی ہیں۔یوں تو سب ہی اس سے متاثر ہوتے ہیں لیکن ڈاکٹروں کی تحقیق اور مشاہدے کے مطابق مرد حضرات فلوکی علامات میں عورتوں کے مقابلے میں زیادہ پریشان رہتےہیں۔ کینیڈا میں ہوئی ایک تحقیق…

بچوں کی چند عام بیماریوں کی اہم معلومات

بچوں کی پیدائش کے بعد نگہداشت کرناانتہائی اہم اورتوجہ طلب معاملہ ہے۔اس سلسلے میں صفائی کے ساتھ ساتھ بچے کی غذاکاخاص خیال رکھناانتہائی ضروری ہے۔غذاکی کمی یاغیرمتوازن غذابچے کی نشوونماپربرااثرڈالتی ہے۔بچے کی غذامیں دودھ…

پیروں میں مستقل درد رہنے کی وجوہات و علاج

ہمارے جسم کے تمام عضو ایک دوسرے سے منسلک ہیں اگر جسم کا کوئی ایک حصہ بھی متاثر ہوگا تو اسکا اثر جسم کے دوسرے حصے پر بھی پڑتا ہے ،جیسے اگر پیروں میں درد ہو تو یہ درد پوری ٹانگ میں بھی محسوس ہوتا ہے۔ پیروں میں درد(pairon main dard) کی چند…

جڑواں بچوں کی زچگی سے متعلق ضروری معلومات

ایسی حاملہ خواتین جن میں جڑواں بچوں کی پیدائش متوقع ہو ان کے لیےان اہم باتوں کا جاننا نہایت ضروری ہے کیونکہ جڑواں بچوں کی ڈلیوری میں پیچیدگیاں ہونے کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے اس لیے ڈاکٹر اکثر ڈلیوری وقت سے پہلے کرواتے ہیں۔ جڑواں بچوں کے حمل کے…

موڈ پراثر انداز ہونے والی غذائیں

جسم کے دیگراعضاء کی طرح دماغ کوبھی بہتر طریقے سے کام کرنے کے لئے صحت بخش غذائی اجزاء کی ضرورت ہوتی ہے۔اسی لئے کچھ غذائیں یایوں کہہ لیں کہ کچھ اہم غذائی اجزاء کی کمی یازیادتی آپ کے موڈ پراثرانداز ہوتی ہیں۔ آ پ نےیہ محسوس کیاہوگاکہ جب بھی…

کیا پبلک ٹوائلٹ کا استعمال آپ کو بیمار کرسکتا ہے؟

اس میں کوئی شک نہیں کہ پبلک ٹوائلٹ جراثیم سے لبریز ہوتے ہیںجسکے باعث وہ بیماریاں پھیلانے کاذریعہ بنتے ہیں۔پبلک ٹوائلٹ میں گھروں میں موجود ٹوائلٹ کے مقابلے میں زیادہ اورخطرناک جراثیم پائے جاتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق پبلک ٹوائلٹ میں فی…

معدے کا السرعلامت،اسباب و علاج

معدے میں زخم ہو جائے تو اسے السر(Ulcer) کہا جاتا ہے۔ السر زیادہ تر حساس اور چٹ پٹی غذا کھانے کے شوقین افراد کو متاثر کرتا ہے اور ان عناصر سے السر کی تکلیف میں اضافہ ہوتا ہے۔اگر معدے میں تیزابیت بڑھ گئی ہو تو سینے میں جلن رہتی ہے، منہ…

مٹر سے کئی امراض کا علاج

مٹر ایک پاور فوڈ ہے جو توانائی اور طاقت کا پاور ہاؤس مانا جاتا ہے ۔ایک کپ مٹر میں سو سے کم کیلوریز ہوتی ہیں مگر دگنی مقدار میں فائبر ،پروٹین اور مائکرو نیوٹرنٹس پائے جاتے ہیں