براؤزنگ ٹیگ

care

سردی کے موسم میں بالوں کی حفاظت کے 5طریقے

موسم سرما کی شروعات ہونے جارہی ہے ۔خشک اور سرد موسم طبیعتوں پر اثرانداز ہونے کے ساتھ بالوں اور سر کو بھی متاثر کرتا ہے ۔جس کی وجہ سے بال خشک اور بے رونق ہو جاتے ہیں ۔اس لئے یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ بالوں کو خشک موسم سے پہنچنے والے نقصان سے…

ذہنی دباؤ سے نکلنا کے لئے یہ اقدامات کیجئے

بے چینی کا احساس رہنا ، چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصہ آجانا اور تھوری دیر میں ٹھنڈا ہوجانا، احساس کمتری کا احساس ہونا ، بار بار دھوکے کا خوف رہنا، شک کا بڑھ جانا، بے وجہ کسی پر چلّانا اور اپنی بھڑاس کسی اور پر نکال دینا اور بعد میں پچھتانا۔ یہ…

بارش کے موسم میں پیدا ہونے والی بیماریاں اور ان سے بچاؤ کے طریقے

سخت گرمی کے بعدبارش کا موسم نعمت کی طرح ہوتا ہے۔لیکن دوسری طرف اس موسم میں ہونے والی نمی اور گرمائی لاتعداد بیکٹیریا کی تیزی سے نشونماء کا سامان پیدا کرتی ہے۔ اس کے علاوہ بہت سی بیماریوں کی ایک وجہ بارش کا گندا پانی بھی ہوتا ہے۔ پانی سے…

50 سال کی عمر کے بعد صحت کے ان مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے

عمر کے بڑھنے کے ساتھ ساتھ انسان کی کمزوریاں بڑھتی جاتی ہیں اور وہ بیماریوں کا شکار ہوجاتا ہے۔بچپن اور جوانی میں اگر وہ ہر طرح سے صحت مند رہا بھی ہو پھر بھی ایک وقت ایسا آتا ہے کہ اسے کوئی نہ کوئی بیماری گھیر ہی لیتی ہے ۔اس لئے بڑھتی عمر کہ…

تیز دھوپ سے بالوں کی حفاظت کے طریقے

گرمیاں شروع ہو چکی ہیں اور آپ کو اپنی جلد کے ساتھ بالوں کی بھی دھوپ سے حفاظت کرنا ضروری ہوگی۔کیونکہ تیز دھوپ سر اور بالوںکو بھی آپ کی جلد کی طرح ہی نقصان پہنچاتی ہے۔لہٰذا دھوپ اور گرمی سے بالوں کی حفاظت بھی ضروری ہے ۔ گرمی کے موسم میں…

سردیوں میں ایڑیوں کو پھٹنے سے کیسے بچائیں؟

سردیوں کے آغاز سے ہی جلد خشک ہونا شروع ہو جاتی ہے سردیوں میں ہم لوگ ہاتھوں اور منہ کی جلد کا تو خیال رکھتے ہیں لیکن جسم کے دوسرے اعضاء اور حصوں کا خیال رکھنا بھول جاتے ہیں ان میں سے ایڑیاںبھی قابل ذکر ہیں جس کا احساس اس وقت ہوتا ہے جب یہ…

چہرہ ، ہونٹ ، ناخن اور ایڑیاں خوبصوت بنائیں

ھر عورت چاہتی ہیں کہ وہ خوبصورت لگے ، لیکن خوبصورتی اتنی آسانی سے حاصل نہیں ہوتی ۔تو اگر خوبصورت ہونا ہے تو تھوڑی محنت ضروری ہے۔ جانئے کہ خوبصورت کس طرح بننا ہے۔چہرہموسم سرمامیں جلدکا خشک ہوناایک عام بات ہے، ایسے میں اگر جلد کی…

الزائمر ، ناقابل علاج مگر بچاؤ ممکن

الزائمر ایک دماغی مرض کا نام ہے جس کے علاج میں ابھی تک کسی قسم کی خاطر خواہ پیش رفت ثابت نہیں ہوئی ۔ یہ بیماری بزرگ افراد میں زیادہ پائی جاتی ہے ۔ الزائمر بیماری غیر متغیراور ترقی پذیر دماغی بیماری ہے ، جو کہ آہستہ آہستہ یاداشت اور…

خصوصی بچوں کو خصوصی پیار کی ضرورت ہے۔۔۔۔

اولاد دنیاکی سب سے بڑی نعمت ہے اور کوئی بھی انسان اپنی اولاد میںجسمانی طورپر کوئی بھی خامی یا کمی نہیں چاہے گا۔تمام والدین اپنی اولاد کومکمل اورہرطرح سے خوش دیکھناچاہتے ہیں۔لیکن اگرآپ کی اولاد میں کوئی کمی ہےیا جسمانی نقص ہے تو اس کایہ…