براؤزنگ زمرہ

ہربل

کیا آپ صحت کے مسئلوں سے نمٹنے کے لئے ہربل (herbal)علاج کرنا چاہتے ہیں۔ ایچ ٹی وی لارہا ہے مستند اور مکمل تحقیق پر مبنی ہر بل علاج۔ اگر آپ جاننے چاہتے ہیں مختلف بیماریوں کا قدرتی طریقہ ، جلد کی دیکھ بھال، مختلف قسم کے درد سے چھٹکارہ ،ٖٖفٹ رہنا، تو پھر ھمارے اس ہربل سیکسشن سے جڑے رہیں یہاں پر آپ کو وہ سب کچھ ملا گا جس کے بارے میں آپ جاننا چاہتے ہیں ۔

ہربل علاج سے حل کریں صحت (health) کے مسائل

ہربل علاج (herbal) ایک مکمل قدرتی علاج ہے جس کے کوئی سائیڈ ایفیکٹس نہیں ہیں ۔ یہ طریقہ علاج صدیوں پرانا ہے اور اس کے فوائد بھی بے شمار ہیں ۔ یہ علاج جڑی بوٹیوں سے کیا جاتا ہے جو کہ دوسرےعلاج سے تھوڑا زیادہ وقت لیتا ہے لیکن یہ مرض کو مکمل طور پر دور کردیتا ہے ۔

ایچ ٹی وی کی اس کیٹیگری میں ھم آپ کو ہربل طریقہ علاج سے متعلق ہر معلومات فراہم کریں گے ۔ جڑی بوٹیوں سے بنی دوا ہو یا پھر اس کا استعمال، ایکسپرٹ ہربلسٹ کے مشورے ہو یا پھر علاج کا طریقہ کار آپ کو یہ سب کچھ ملے گا صرف ایچ ٹی وی (HTV) پر

نظام ہاضمہ کے مسائل کو حل کریں ان پانچ ہربل ٹوٹکوں سے

اس میں کوئی شک نہیں کہ ہمارانظام ہضم ہمارے جسم کاایک اہم حصہ ہے۔اس کی سب سے اہم خاصیت یہی ہے کہ تمام اہم غذائی اجزاء کوجذب کرنے میں مدد کرے تاکہ غیرمعمولی حالات میں بھی صحت برقراررہے۔صحت مند نظام ہضم کے لئے یہ بھی ضروری ہے کہ روزانہ کی…

سات جڑی بوٹیوں کے حیرت انگیز استعمال

موجودہ دورمیں جب کہ دنیاکافی ترقی کرچکی ہے لیکن کئی سوسال گزرنے کے باوجودبھی جڑی بوٹیوں کے فوائد میں کوئی کمی واقع نہیں ہوئی ہے۔حتٰی کہ اب سائنس بھی صحت کے حوالے سے جڑی بوٹیوں کی طاقت کوتسلیم کرتی ہے۔درد کوکم کرنے ،ٹھنڈاورفلوسے بچانے…