نظام ہضم کی خرابیاں

647

مختصرجائزہ

نظام ہضم  Digestive system کی خرابیاں بہت عام ہیں۔ان میں سے چند عام بیماریاں مندرجہ ذیل ہیں:
٭انفلیمیری باؤل کے امراض
٭مرض شکم
٭اریٹیبل باؤل سنڈروم
٭گیسٹرک السر
٭ایسڈ ریفلکس

وجوہات

نظام ہضم کی خرابیوں کاسبب بہت سے عوامل ہوتے ہیں جنھیں شدت مرض میں اضافہ سے منسلک کیاجاتاہے وہ یہ ہیں:
٭انفیکشن
٭اعصابی نظام کی خرابی
٭جینیاتی عوامل
٭غذاسے الرجی

علامات

بیماری کی شکایت کے مطابق اس کی علامات مختلف ہوتی ہیں۔نظام ہضم کی خرابیوں سے منسلک چند عام علامات مندرجہ ذیل ہیں:
٭ڈائیریا
٭قبض
٭اپھارہ
٭گیس
٭پیٹ میں درد اورمروڑ
٭قے
٭تیزابیت
٭جلن کااحساس

تشخیص وعلاج

نظام ہضم کی خرابیوں کی تشخیص کے لئے چند بنیادی ٹیسٹ کروائے جاتے ہیں جیسے:
٭پیٹ کاالٹراساؤنڈ
٭پیٹ کاسی ٹی اسکین
٭اینڈواسکوپی
٭بلڈ اینٹی گلیڈن اینٹی باڈی لیول
٭قولون اسکوپی
نظام ہضم کی ہرخرابی کاعلاج مختلف ہوتاہے۔ہضم کی خرابیوں سے منسلک چند عام علاج یہ ہیں:
٭اینٹی بائیوٹکس
٭غذامیں تبدیلی
٭اینٹی موٹیلیٹی ڈرگس
٭دافع قبض
٭امیونوموڈیلیٹرز
٭سٹیرائڈز


شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...