
لمبے اور گھنے بال چاہتے ہیں تو یہ 4 کام نہ کریں
مرد ہوں یا خواتین، دونوں اپنے بالوں کے معاملے میں انتہائی حساس ہوتے ہیں اور ہمیشہ اسی پریشانی میں مبتلا رہتے ہیں کہ کہیں ان کے بالوں کو کوئی نقصان نہ پہنچے جائے۔ جس سے بچنے کے لئے وہ مختلف جتن میں مصروف رہتے ہیں ۔ ھم بتاتے ہیں۔ کچھ ایسے نایاب نسخے جس کی مدد سے آپ اپنے بالوں کو گرنے ، ٹوٹنے اور خراب ہونے سے بچا سکتے ہیں۔
بالوں کو تولیے سے خشک نہ کریں:
بالوں کو زیادہ نہ دھوئیں :
بالوں کےبڑھنے کا انتظار کریں پھر کٹوائیں:
لہٰذا بالوں کو اس وقت کٹوائیں جب وہ تھوڑے زیادہ بڑے ہوجائیں، ورنہ بالوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔