بڑھاپا

414

مختصرجائزہ

بڑھاپے Senility سے مراد ایسی حالت ہے جو بڑھتی عمرکے سبب کسی بھی فردمیں ہونے والی جسمانی اورذہنی تبدیلیوں کی طرف اشارہ کرتی ہے۔

وجوہات

بڑھاپے کوبہت سے امراض سے منسلک کیاجاتاہے جن میں سے کچھ مندرجہ ذیل ہیں:
٭الزائمرکی بیماری
٭پارکنسنز کی بیماری
٭ویسکولرڈیمنشیا
٭ہنٹنگسٹن کوریا
٭لیوی باڈی کے امراض
٭منشیات کی عادت
٭ذہنی دباؤ
٭بے چینی
٭فالج
٭ناقص غذا
٭تھائی رائڈ کے مسائل
٭شراب

علامات

اس کی علامات اورنشانیاں یہ ہیں:
٭یادداشت کھونا
٭بھوک کی کمی
٭فیصلے کرنے میں دشواری
٭الجھن
٭توجہ کی کمی

تشخیص وعلاج

بڑھاپے کی تشخیص علامات اوربنیادی امراض کی موجودگی جیسے الزائمر کی بنیاد پرکی جاتی ہے۔اکثرصورتحال میں بڑھاپے کاعلاج نہیں ہوتالیکن اسے منظم کیاجاسکتاہے۔بڑھاپے کی علامات سے بچنے کے لئے مندرجہ ذیل اقدامات کرنے چاہیئیں:
٭بڑھاپے کے عمل میں کمی لانے والی ادویات
٭مناسب غذا
٭ورزش
٭صحت مند زندگی کاانتخاب
٭ذہنی صحت کوبرقراررکھنے والی سرگرمیاں


شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...