چکن پوکس: وجوہات،علامات اور نشانات کا علاج

5,127

چکن پوکس ایک تکلیف دہ بیماری ہے جو بہت عام ہے ۔اس بیماری کو چھوٹی چیچک یا خسرہ۔کے نام سے بھی جانا جاتاہے ۔
اس بیماری کا زیادہ تر شکار دس سال سے کم عمر بچے ہوتے ہیں۔ اس بیماری سے بچاو کے انجکشن بچپن میں لگوائے جاتے ہیں اوراگر انجکشن نہ لگے ہوں تو یہ بیماری کسی بھی عمر کے شخص کو اپنا شکار بنا سکتی ہیں۔

 وجوہات :

یہ بیماری وریسیلا زوسٹر نامی جراثیم کی وجہ سے ہوتی ہے یہ بیماری اس سے متاثرہ لوگوں کے چھیکنے،کھانسنے، اور کھانے یا پینے کی چیزیں شیئر کرنے سے پھیلتی ہے۔یہ بیماری متاثرہ شخص سے دو یا تین دنوں میں علامات ظاہر ہونے پر پھیل سکتی ہے۔

علامات :

چکن پوکس کی پہلی علامت ۱۴سے ۱۶دنوں میں ظاہر ہونا شروع ہوتی ہے۔کچھ لوگوں میں اس کی ابتدائی علامات کے طور پر بخار ہونا، بھوک میں کمی واقع ہونا، سر میں درد ہونا، کھانسی ہونا اورگلے کی سوزش ہونا شامل ہے۔

اس بیماری میں جسم پر لال رنگ کے نشانات پڑ جاتے ہیں جو آہستہ آہستہ چھالوں کی شکل اختیار کر لیتے ہیں کچھ عرصے بعد یہ چھالے خود ہی سوکھ کے جھڑ جاتے ہیں۔

احتیاط :

اس بیماری میں ایسے افراد جن کا مدافعتی نظام کمزور ہو مثلا حاملہ خواتین اور چھوٹے بچوں کو متاثرہ شخص سے دور رہنا چاہیے کیوں کے یہ بیماری چھونے سے پھیلتی ہے ۔

مزید جانئے : شہد اصلی ہے یانقلی؟

نشانات کا علاج :

 

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...