براؤزنگ ٹیگ

sehatr

ریکیٹسیوسس

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہریکیٹسیوسس انفیکشن کاایک گروپ ہے۔ جوبیکٹیریا کے ریکیٹسیا گروپ کی وجہ سے ہوتا ہے۔ ریکیٹسیل انفیکشن کوتین بائیوگروپ میں تقسیم کیا گیاہے: 1۔پھلواری داغداربخار 2۔ٹائفس…

ریسٹ لیس لیگ سنڈروم

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہریسٹ لیس لیگ سنڈروم ایک ایسی حالت ہے جس میں ٹانگ کوحرکت دینے کی فوری ضرورت محسوس ہوتی ہے۔اس مرض کے نتیجے میں ٹانگ میں بے چینی اوربے آرامی کااحساس ہوتاہے۔ٹانگ کوحرکت…

ریبیز

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہریبیزایک وائرل انفیکشن ہے جومتاثرہ جانورکے تھوک کے ذریعے پھیلتاہے۔یہ انتہائی مہلک انفیکشن ہے ایک دفعہ اگرکوئی شخص متاثرہوجائے تویہ تقریباً ہمیشہ ہی جان لیواثابت…

ریشہ دارعضلاتی درد

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہیہ ریشہ دارعضلاتی درد ہے جسے پٹھوں کے درد کی عمومی حالت سے موسوم کیاجاتا ہے۔یہ تھکاوٹ ،موڈ کی خرابی،یادداشت اورنیند کے ساتھ منسلک مسائل کی خرابی کی شکایت ہے۔یہ خواتین…