براؤزنگ ٹیگ

sehathh

ہڈی کا مہلک ٹیومر

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہہڈی کے مہلک ٹیومر دراصل ہڈی کا کینسرہوتاہے۔یہ ہڈی کے کینسرکی قسم ہے جس میں دیگراعضاء تک پھیلنے کی طاقت ہوتی ہے۔ا س میں کینسرکا خون کے ذریعے جسم کے دیگراعضاء تک پھیلنے…

ہائپرٹینسوامراض

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہہائپرٹینسوامراض Hypertensive diseases وہ امراض ہیں جوہائی بلڈ پریشرسے ہونے والی پیچیدگیوں کے باعث ہوتے ہیں۔ان امراض کی چند مثالیں مندرجہ ذیل ہیں: ٭ہائیپرٹینسودل کی…

ہائیپوتھائی رائڈزم

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہ ہائپوتھائی رائڈزم ایک ایسی صورتحال ہے جس میں خون میں تھائی رائڈ ہارمون کی سطح نارمل سطح سے کم ہوجاتی ہے۔جسم میں میٹابولزم کے نظام کی بہترکارکردگی کے لئے تھائی…

ہائی بلڈ پریشر

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہہائپرٹینشن ایک ایسی بیماری ہے جسمیں بلڈ پریشرنارمل سطح سے اوپرآجاتاہے۔جس کی وجہ سے خون کاغیرمعمولی دباؤ بڑھ جاتاہے۔نارم بلڈ پریشر 120/80کے اردگرد ہوتاہے۔سسٹولک بلڈ…

ہرنیہ

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہپیٹ کے اندرایک شفاف جھلی ہوتی ہے جس نے آنتوں کوسنبھالااوراٹھایاہوتاہے۔ اس میں اگرکسی وجہ سے شگاف یاڈھیلاپن پیداہوجائے توآنتیں اس جگہ میں داخل ہوجاتی ہیں۔اس طرح پیٹ…

ہیپاٹائیٹس

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہہیپاٹائیٹس Hepatitis سے مراد جگرکے خلیات کی سوزش ہے۔یہ مرض دراصل وائرس کے ذریعے حملہ کرتاہے۔اگرجسم میں کسی بھی قسم کے خلیات کونقصان پہنچتاہے توجسم کاایک عام ردعمل سوزش…

ہارٹ برن

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہسینے کی ہڈی کے نیچے دردکی شکایت کو سینے میں جلن کی تکلیف کے طورپرجاناجاتاہے۔یہ صورتحال اکثررات میں زیادہ تکلیف دہ ہوجاتی ہے۔لوگوںکی بڑی تعداد اس سے متاثرہوتی ہے۔…

ہیضہ

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہہیضہ پسماندہ علاقوں میں حفظان صحت کے اصولوں کی اطمینان بخش صورتحال نہ ہونے کے سبب ہونے والاعام مسئلہ ہے۔ہیضہ کے باعث اسہال اورڈیہائیڈریشن کی شکایت ہوجاتی ہے۔یہ…