براؤزنگ ٹیگ

nutrition

بھنڈی کھائیں صحت مند بن جائیں

بھنڈی ایسی سبزی ہے جو لگ بھگ ہر موسم میں ہی دستیاب ہوتی ہے اور گوشت کے ساتھ سالن والی پکائی جائے یا اس کے بغیر، مزیدار ہی ثابت ہوتی ہے۔اسی طرح اس میں مصالحہ بھر کر بھی پکایا جاسکتا ہے او ر تو اورر یہ صحت کے لیے بھی بہت مفید ہوتی ہے، جس کی…

امراض قلب کا خطرہ بڑھانے والی حیرت انگیز وجوہات

امراض قلب دنیا بھر میں اموات کی چند بڑی وجوہات میں سے ایک ہیں جس کے دوران دل کے پٹھوں، والو یا دھڑکن میں مسائل جنم لیتے ہیں۔6خون کی شریانوں میں مسائل جیسے ان کا اکڑنا، ناقص غذا، جسمانی سرگرمیوں سے دوری اور تمباکو نوشی کو امراض قلب کی عام…

گنے کا رس؛ گرمی کا توڑ بھی اور صحت بھی

پاکستان میں گرمی کا گرما گرم موسم پوری آب و تاب کے ساتھ جاری ہے اور اس کی روک تھا م کے لئے ہر شخص کسی نہ کسی جتن میں مصروف ہے، اس گرمی کے توڑ کے لئے گنے کی رس کی بھی مدد لی جارہی ہے اور یہ گنے کا رس فرحت اور تازگی بخشنے کے حوالے سے دیگر…

وہ غذائیں جو یادداشت کی کمزوری کا سبب بن سکتی ہیں

جسم کے ساتھ ساتھ دماغ کو بھی صحت مند رہنے کے لیے غذائیت کی ضرورت پڑتی ہے۔لیکن کچھ ایسی غذائیں بھی ہوتی ہیں جن کا بہت زیادہ استعمال آپ کی یادداشت کو کمزوربنادیتا ہے، اور ایسی غذاؤں کا بہت زیادہ استعمال کرنا آپ کی صحت کے لیےمضر ہوتا ہے۔ان…

کیا بچوں کو بھی سپلیمنٹ کی ضرورت ہوتی ہے؟

بہت سے والدین اپنے بچوں کو ملٹی وٹامنزایم وی ایم سپلیمنٹ استعمال کراتے ہیں تاکہ انھیں وہ تمام ضروری اجزاء حاصل ہو ں جو ان کی صحت کو بڑھانے کے ساتھ ،توانائی حاصل کرنے اور بیماریوں سے بچنے کی صلاحیت میں بھی اضافہ کریں ۔ تقریبا چار میں سے ایک…

اورنج یا پھر کینو ؟ کون ہے زیادہ فائدہ مند

سردیاں شروع ہوتے ہی بازار میں کینو اور اورنج  کی بہار نظر آنے لگتی ہے ۔ذائقے کے لحاظ سے دنیا کا سب سے بہترین کینو اور اورنج پاکستان میں پیدا ہوتا ہے ۔ان کا ذائقہ ہر خاص وعام کو بہت پسند ہے ۔ہر سال سردیوں کے موسم میں یہ دونوں پھل  سب سے…

سردیوں میں لال پھل اور سبزیوں کے استعمال کے فوائد

پھل اور سبزیاں غذائیت حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں ۔ لال پھل اور سبزیوں میں ہماری ضرورت کی تمام چیزیں موجود ہوتی ہیں ۔ یہ خوبصورت سبزیاں اور پھل ہمارے لیے قدرت کا تحفہ ہیں جو ہماری صحت کے لیے فائدہ مند ہیں۔۱۔ چقندر: چقندر میں اینٹی…

انفیکشن کی پہنچ سے رہنا ہے دور تو کیجئے ان غذاؤں کا استعمال

قدرتی طورپرغذاؤں میں ایسے اجزاء پائے جاتے ہیں جو ذائقہ کے ساتھ ساتھ ان کی افادیت میں بھی چارچاند لگا دیتے ہیں۔ کچھ مخصوص غذائیں ایسی بھی ہیں جوبیماریوں سے لڑنے اورانھیں روکنے کے کام آتی ہیں۔ ہم اپنی روزمرہ غذاسے ان بیماریوں کوروک بھی…

2019 میں صحت مند رہنے کے راز

نئے سال کی آمد آمد ہیں، نئے خیالات پروان چڑھ رہے ہیں، اپنے آپ سے بہت سے وعدے وعید جاری و ساری ہیں ، منصوبہ بندی بھی کی جارہی ہے، لیکن ان سب چیزوں کا ایک چیز سے بہت گہرا تعلق ہے اور وہ ہے آپ کی صحت، جی آپ کی صحت اچھی ہے تو آپ کے تمام…

چلغوزے سے کینسر سمیت کئی امراض سے بچاؤ

مونگ پھلی، ، اخروٹ،بادام، پستے اور ایسی ہی گریوں کے ساتھ ایک اور میوہ اس موسم میں لوگوں کو بہت پسند آتا ہے اور وہ ہے چلغوزہ۔ چلغوزہ ہوتا تو بہت زیادہ مہنگا ہے مگر انتہائی لذیذ ہونے کے ساتھ ساتھ صحت کے لیے انتہائی فائدہ مند بھی ہے۔چلغوزہ…