براؤزنگ ٹیگ

mind

ذہنی دباؤ سے نکلنا کے لئے یہ اقدامات کیجئے

بے چینی کا احساس رہنا ، چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصہ آجانا اور تھوری دیر میں ٹھنڈا ہوجانا، احساس کمتری کا احساس ہونا ، بار بار دھوکے کا خوف رہنا، شک کا بڑھ جانا، بے وجہ کسی پر چلّانا اور اپنی بھڑاس کسی اور پر نکال دینا اور بعد میں پچھتانا۔ یہ…

اسٹگمااورذہنی مریضوں پر اس کے اثرات

اسٹگما کے اثرات جاننے سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ اسٹگما کیا ہے؟جب کسی شخص کو اس کی کسی خامی (جیسے رنگت،کوئی عیب،معذوری یا ذہنی بیماری کی وجہ سے )منفی نظر سے دیکھا جائے تو یہ چیز اسٹگما کہلاتی ہے ۔ اسٹگما اس وقت ہوتا ہے جب ایک شخص کسی کو…

جذباتی کیفیات صحت پر اثر انداز ہوتی ہیں

لوگ اکثرجذباتی صحت کونظراندازکردیتے ہیں لیکن وہ اس بات سے ناواقف ہیں کہ جذباتی صحت ان کی خوشحالی کاایک اہم حصہ ہے۔جذباتی طورپرصحت مند ہونے کی وجہ سے جذبات ،خیالات اورسب سے اہم بات یہ ہے کہ رویوں کوکنٹرول کرنے میںمدد ملتی ہے۔یہ واضح…