horoscope in urdu – ایچ ٹی وی اردو https://htv.com.pk/ur Wed, 27 Mar 2024 10:44:30 +0000 en-US hourly 1 https://htv.com.pk/ur/wp-content/uploads/2017/10/cropped-logo-2-32x32.png horoscope in urdu – ایچ ٹی وی اردو https://htv.com.pk/ur 32 32 آج کا دن کیسا رہے گا؟27 ستمبر 2020 https://htv.com.pk/ur/horoscope/horoscope-27-09-2020 Sun, 27 Sep 2020 05:30:39 +0000 https://htv.com.pk/ur/?p=34330

حمل (21مارچ تا 21اپریل) ازدواجی زندگی میں مسلسل رہنے والی کشیدگی ختم ہوگی اوریہ رشتہ خوشحالی کی طرف جائے گا ۔تعلیمی زندگی میں بڑی کامیابی نصیب ہوگی ۔ دوستوں سے تعلقات اچھے رخ کی جانب گامزن ہونگے۔نئی سرمایہ کاری سے پرہیزکیجئے ورنہ نقصان اٹھاسکتے ہیں ۔ ثور(22اپریل تا20مئی) زندگی ایک نیا رنگ دکھائے گی جو […]

The post آج کا دن کیسا رہے گا؟27 ستمبر 2020 appeared first on ایچ ٹی وی اردو.

]]>

حمل (21مارچ تا 21اپریل)

ازدواجی زندگی میں مسلسل رہنے والی کشیدگی ختم ہوگی اوریہ رشتہ خوشحالی کی طرف جائے گا ۔تعلیمی زندگی میں بڑی کامیابی نصیب ہوگی ۔ دوستوں سے تعلقات اچھے رخ کی جانب گامزن ہونگے۔نئی سرمایہ کاری سے پرہیزکیجئے ورنہ نقصان اٹھاسکتے ہیں ۔

ثور(22اپریل تا20مئی)

زندگی ایک نیا رنگ دکھائے گی جو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا اور یہ آپ کو ایک بہترین تجربہ دے جائے گی۔پرانے منصوبوں کو دوبارہ شروع کرنے کے لئے موضوع ترین وقت ہے۔

جوزا(21مئی تا21جون)

زندگی میں اچھی تبدیلی آپ کی اچھی سوچ سے مشروط ہے۔کاروبار کے معاملات اچھے رہیں گے لہذا نئے تجربات کرنے کا اچھا موقع ہیں ۔ تعلیمی میدان میں اچھے تنائج برآمد ہونگے ۔

سرطان(22جو ن تا 23 جولائی)

زندگی میں بڑی کامیابی نصیب ہوگی جس کا آپ کو برسوں سے انتظار تھا جو مستقبل میں آپ کو بلند مقام پر لے جائے گا ۔کسی نئے راستے کو چنے سے پہلے عزیز و اقارب سے مشورہ ضروہ کیجئے۔

اسد(24جولائی تا23اگست)

ز ندگی نام ہی امتحان کا ہے تو امتحانوں سے دلبرداشتہ ہونے کے بجائےاس سے سبق حاصل کریں ۔سماجی زندگی میں کچھ منفی تبدیلی آسکتی ہیں،لہذااس کو صبر و تحمل کے ساتھ برداشت کیجئے  ۔

سنبلہ(24اگست تا23ستمبر)

تعلیمی میدان میں جھنڈے گاڑنے کا وقت آچکا ہے۔ ایک نئی فکرمستقبل کے لئے نئی راہیں کھولے گا تو اپنی قدرتی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے آگے بڑھتے رہیں قسمت آپ کے حق میں فیصلہ دے گی ۔صحت کے معاملات تسلی بخش رہیں گے ۔روٹھیں ہوئے دوستوں کو منالیجئے ۔

میزان(24ستمبر تا23اکتوبر)

غصے کی حالت میں بڑا فیصلہ لینے سے گریز کرے ورنہ مستقبل میں پچھتانے کے علاوہ کوئی چارہ نا ہوگا ۔ ماضی سے حاصل تجربات آپ کو فائدہ پہنچائیںگےاور اسی بنیاد پردوسرے شعبے زندگی میں کامیابی حاصل ہوگی ۔

عقرب(24اکتوبر تا22نومبر)

تعلیمی میدان میں منفرد کامیابی ملے گی جو کہ آ پ کے مستقبل کا تعین کرے گا ۔صحت کے معاملات تسلی بخش رہیں گے ۔تعلیمی زندگی میں حیرت انگیز کامیابی نصیب ہوگی ۔ دوستوں سے تعلقات اچھے رخ کی جانب گامزن ہونگے۔

قوس(23نومبر تا 22دسمبر)

شادی شدہ زندگی میں شدید تناؤ پیدا ہوسکتا ہے ان معاملات کو بہت ہوشیاری اور دانش مندی کے ساتھ حل کیجئے ۔کرئیر میں نئی صورتحال درپیش ہوسکتی ہےتو اپنے فیصلوں میں تھوڑا محتاط رہیں ۔مالی معاملات میں احتیاط کے ساتھ چلے اور کسی مناسب وقت کا انتظارکریں۔

جدی(23ـدسمبر تا 20جنوری)

کرئیر کو لے کر بڑے فیصلے سے گریز کریں اور مناسب وقت پر دوستوں اورعزیز و اقارب کے مشورے سے کوئی فیصلہ کیجئے۔معاشی معاملات میں ہمت کے ساتھ فیصلہ کیجئے کامیابی مستقبل قریب ہے۔

دلو (21جنوری تا19فروری)

شریک حیات کے ساتھ تعلقات مثبت رہیں گے اور پیدا ہوئی غلط فہمیوں کو دور کرنے کا نادر موقع ہیں ۔مثبت فکر اور محنت کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں اور اپنی تخلیقی سوچ کے ساتھ آگے بڑھیں۔ووستوں کے اعتماد پر پورا اترے ان کی آپ سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں۔

حوت(20فروری تا20مارچ)

ایک نئی منزل پر سفر شروع ہوسکتا ہے تو سفر کی مکمل تیاری اور معلومات رکھیں۔ مالی معاملات میں دھچکا لگ سکتا ہے تو نئی سرمایہ کاری سے گریزکیجئے۔ اس مہینے میں بڑی کامیابی نصیب ہوسکتی ہیں تو ٹھہرنا نہیں ہے اور بڑھتے رہنا ہے ۔

اپنے اسٹار (Horoscope)کے بارے میں مزید جانئے

The post آج کا دن کیسا رہے گا؟27 ستمبر 2020 appeared first on ایچ ٹی وی اردو.

]]>
آج کا دن کیسا رہے گا؟25 نومبر 2019 https://htv.com.pk/ur/horoscope/horoscope-25-11-2019 Mon, 18 Nov 2019 16:13:50 +0000 https://htv.com.pk/ur/?p=34660 horoscope 25-10-2019

حمل (21مارچ تا 21اپریل) کسی کا دل نہ دکھے اس وجہ سے آپ اپنی بات مکمل کرنے میں احتیاط کرتے ہیں اور اپے جذبات کا کھل کر اظہار نہیں کرتے جس سے الجھنیں بڑھ جاتی ہیں ۔ ایسا کرنے کے بجائے اچھے لفظوں میں ہی ، جو درست ہے وہ بیان ضرور کر دیں ۔ […]

The post آج کا دن کیسا رہے گا؟25 نومبر 2019 appeared first on ایچ ٹی وی اردو.

]]>
horoscope 25-10-2019

حمل (21مارچ تا 21اپریل)

کسی کا دل نہ دکھے اس وجہ سے آپ اپنی بات مکمل کرنے میں احتیاط کرتے ہیں اور اپے جذبات کا کھل کر اظہار نہیں کرتے جس سے الجھنیں بڑھ جاتی ہیں ۔ ایسا کرنے کے بجائے اچھے لفظوں میں ہی ، جو درست ہے وہ بیان ضرور کر دیں ۔

ثور(22اپریل تا20مئی)

آ خری وقت میں کوئی بھی تبدیلی کرنا بے حد مشکل ہوتا ہے لیکن کبھی کبھی اس کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچتا ۔ اس سے گھبرائیں نہیں بلکہ ایک چیلنج کی طرح ہی لیں ۔ آپ اپنے مقصد میں ضرور کامیاب ہونگے۔

جوزا(21مئی تا21جون )

پچھلے کئی دنوں سے آپ بے حد مصروف تھے۔ اتنا کہ گھر والوں اور دوستوں کے لئے آپ کے پاس وقت ہی نہیں تھا۔ اب جب آپ کا کام مکمل ہو گیا ہے تو اپنے عزیزوں کے بھی وقت دیں ۔ ان کو بھی آپ کی توجہ کی ضرورت ہے ۔

سرطان(22جو ن تا 23جولائی )

ان دنوں جو منفردکام اور مہارت آپ سیکھ رہے ہیں آگے چل کر وہ آپ کے بہت کام آنے والی ہے ۔ اس لئے اس کام میںدل لگائیں ۔اپنے کریئر اور مستقبل کے بارے میں سوچنے اور فیصلہ لینے کا یہ بہترین وقت ہے ۔

اسد(24جولائی تا23اگست)

کئی مہینےسے کسی مسئلے کا حل نکالنے کی آپ کوشش کررہے ہیں ۔ مسئلہ یوں تو چھوٹا سا ہے لیکن اس کے حل نہ ہونے سے آپ پریشانی اور اکتاہٹ کا شکار ہیں ۔اب یہ مسئلہ جلد حل ہونے والا ہے ۔

سنبلہ(24اگست تا23ستمبر)

ایک بڑا مسئلہ اب حل ہو چکا ہے ۔ اس لئے یہ ہی وقت ہے آگے بڑھنے کا ۔ اب آپ کو اگلے محاذ کی تیاری کرنی ہے۔ خود کو اس نئے چیلنج کے لئے تیار رکھیں ۔ گھر والوں کو ساتھ اچھی بنا کر رکھیں۔ کچھ لوگ ہیں جو اس نئے معاملے میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔

میزان(24ستمبر تا23اکتوبر )

قسمت کی دیوی آپ پر مہربان رہے گی آج۔ آج جو کام بھی کریں گے آپ کو کامیابی حاصل ہوگی ۔لہٰذاآج کے دن آپ اپنی زندگی کے اہم فیصلے لے سکتے ہیں ۔ سرمایہ کاری کرنے کے لئے بھی اچھا دن ہے ۔

عقرب(24اکتوبر تا22نومبر)

آپ کافی عرصے سے اپنی زندگی کو لے کر کچھ فیصلے کرنے کا سوچ رہے ہیں لیکن آپ یہ نہیں سمجھ پا رہے تھے کہ کیا اس سے آنے والی تبدیلی کے لئے آپ تیار ہیں یا نہیں ۔ اب اس فیصلے کو لینے اور اس پر عمل درآمد کرنے کا وقت آگیا ہے ۔

قوس(23نومبر تا 22دسمبر )

پریشانی میں عقل سے کام لے اور سمجھداری کا مظاہرہ کرےتوسب آپ کی تعریف کریں گے۔آپ کو بھی ایسا ہی کرنا ہوگا ۔ کسی سے الجھنے کے بجائے آرام سے بات کریںاور معاملات کو سلجھانے کی کوشش کریں ۔

جدی(23ستمبرتا 20جنوری)

آج اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کریں ۔ نئے پراجیکٹس اور نئے بزنس کے بارے میں سوچیں ۔ آپ اپنے شوق کو بھی اپنا کام بنا سکتےہیں ۔ جو کام کریں دل اور پوری توجہ سے کریں ۔

دلو (21جنوری تا19فروری )

اپنے شریک حیات سے جن ایشوز پر آپ بات نہیں کر رہے تھے اب ان پر بات کرنے کا وقت آگیا ہے ۔ کھل کر اپنے جذبات کا اظہار کریں ۔ سب معاملات خوش اسلوبی سے طے ہو جائیں گے ۔

حوت(20فروری تا20مارچ)
کافی عرصے سے آپ ایک کام میںپھنسے ہوئے ہیں۔ بارہا کوششوں کے باوجود وہ کام ہو نہیں پارہا ۔ کوشش کریں کہ اس کام کو ایک نئے طریقے سے کرنے کی کوشش کریں اس طرح آپ اتنی آسانی سے اپنا مقصد پورا کر لیں گے کہ آپ کو پتا ہی نہیں چلے گا ۔

اپنے اسٹار (Horoscope)کے بارے میں مزید جانئے

The post آج کا دن کیسا رہے گا؟25 نومبر 2019 appeared first on ایچ ٹی وی اردو.

]]>
آج کا دن کیسا رہے گا؟24 نومبر 2019 https://htv.com.pk/ur/horoscope/horoscope-24-11-2019 Mon, 18 Nov 2019 16:13:07 +0000 https://htv.com.pk/ur/?p=34659 horoscope 25-10-2019

حمل (21مارچ تا 21اپریل) ذاتی زندگی ہمیشہ آپ کی خواہشات کی مطابق نہیں چل سکتی ہیں کچھ مسائل کا حل صرف یہ ہی ہے کہ اس کو اپنے حال پر چھوڑ کر ایک نئی مثبت فکر کے ساتھ زندگی کا دوبارہ آغاز کیجئے۔ ثور(22اپریل تا20مئی) کچھ فیصلے آپ کو بہت زیادہ تکلیف دیںگے جو کہ […]

The post آج کا دن کیسا رہے گا؟24 نومبر 2019 appeared first on ایچ ٹی وی اردو.

]]>
horoscope 25-10-2019

حمل (21مارچ تا 21اپریل)

ذاتی زندگی ہمیشہ آپ کی خواہشات کی مطابق نہیں چل سکتی ہیں کچھ مسائل کا حل صرف یہ ہی ہے کہ اس کو اپنے حال پر چھوڑ کر ایک نئی مثبت فکر کے ساتھ زندگی کا دوبارہ آغاز کیجئے۔

ثور(22اپریل تا20مئی)

کچھ فیصلے آپ کو بہت زیادہ تکلیف دیںگے جو کہ آپ میں مضبوطی پیدا کریں گے ۔ اگر آپ نے چیزوں کو صحیح طریقے سے کرنے کا راستہ ڈھونڈلیا تو آپ کو کامیابی نصیب ہونگی ۔

جو زا(21مئی تا21جون)

آپ کی شخصیت میں بہت جاذبیت ہیں لوگ آپ کی طرف متوجہ رہیںگے۔جلدی آپ کے دوست یا احباب کو آپ کو مدد کی ضرورت ہوگی تو ان کی امیدوں پر پورا اترے گا۔

سرطان(22جو ن تا 23 جولائی)

پیسوں کے معاملات میں بہت احتیاط کریں یہ کارباری معاملات کے لئے انتہائی غیر موضوع وقت ہے ابھی سرمایہ لگانا بری غلطی ہوگی تو مناسب وقت کا انتظار کریں ۔

اسد(24جولائی تا23اگست)

اپنے منصوبوں کوپایہٰ تکمیل تک پہنچانے کے لئےنامناسب وقت ہے۔دوست و ساتھی حضرات آپ کے مشورہ کے قدر دان ہیں اور کے منصوبوں میں کافی دلچسپی رکھتے ہیں۔

سنبلہ(24اگست تا23ستمبر)

اپنی ذاتی پریشانی یا روزگار کی مسئلہ کو لے کر اپنی شریک حیات کو نشانہ نا بنائیں اور اس معاملات کو گھر سے دور ہی رکھیں۔ سماجی معاملات میں کچھ تناو کی صورتحال پیدا ہوگی ۔

میزان(24ستمبر تا23اکتوبر)

 

اپنے خوابوں کو اپنے دوستوں اور رشتے داروں کے ساتھ شئیر کریں ، آپ کو اپنے خیالات کے مطابق لوگ ملے گے اور تعلقات میں اضافہ ہوگا۔

عقرب(24اکتوبر تا22نومبر)

آپ کی قسمت کے ستارے بلندیوں پر ہیں، اپنی کوششوں کو جاری رکھیں جلد بڑی کامیابی نصیب ہوگی ۔آپ کی ذاتی زندگی میں بھی خوشگوار ماحول پیدا ہوگا ۔

قوس(23نومبر تا 22دسمبر)

اپنی فیملی سے تعلقات کو دوبارہ بحال کریں ، ایک اچھا آئیڈیا بہترین مستقبل سے ہمکنار کرسکتا ہے آپ کاروبار کے معاملے میں اچھے اور برے کی تمیز کرنے کے قابل ہوگئے ہیں۔

جدی(23ـدسمبر تا 20جنوری)

دفتری ساتھی آپ کی کہی ہوئی باتوں میں کافی دلچسپی رکھتے ہیں ٹیم ورک کے ساتھ کام کر کے بڑے نتائج حاصل کئے جاسکتے ہیں دوستوں کے ساتھ ایک خوشگوار سفر کے لئے بہترین وقت ہیں ۔

دلو (21جنوری تا19فروری)

ماضی کےتما م تلخ واقعات کو بھول کر آگے بڑھے اور زندگی میں موجود اہم چیزوں پر نطریں مرکوز رکھیں۔ ان لوگوں سے اپنی محبت کا اظہارکریں جو آپ کی زندگی میں اہمیت رکھتے ہیں۔

حوت(20فروری تا20مارچ)

آپ گفتگومیں جارحانہ رویہ اختیار کرتے ہیں جو آپ کے لئے بہتر نہیں ، لوگوں کو عزت دیجئے اور اپنی خودکی غلطیوں کا غصہ دوسروں پر نہ اتاریں۔

اپنے اسٹار (Horoscope)کے بارے میں مزید جانئے

The post آج کا دن کیسا رہے گا؟24 نومبر 2019 appeared first on ایچ ٹی وی اردو.

]]>
آج کا دن کیسا رہے گا؟22 نومبر 2019 https://htv.com.pk/ur/horoscope/horoscope-22-11-2019 Mon, 18 Nov 2019 16:11:55 +0000 https://htv.com.pk/ur/?p=34664 horoscope 25-10-2019

حمل (21مارچ تا 21اپریل) کسی کا دل نہ دکھے اس وجہ سے آپ اپنی بات مکمل کرنے میں احتیاط کرتے ہیں اور اپے جذبات کا کھل کر اظہار نہیں کرتے جس سے الجھنیں بڑھ جاتی ہیں ۔ ایسا کرنے کے بجائے اچھے لفظوں میں ہی ، جو درست ہے وہ بیان ضرور کر دیں ۔ […]

The post آج کا دن کیسا رہے گا؟22 نومبر 2019 appeared first on ایچ ٹی وی اردو.

]]>
horoscope 25-10-2019

حمل (21مارچ تا 21اپریل)

کسی کا دل نہ دکھے اس وجہ سے آپ اپنی بات مکمل کرنے میں احتیاط کرتے ہیں اور اپے جذبات کا کھل کر اظہار نہیں کرتے جس سے الجھنیں بڑھ جاتی ہیں ۔ ایسا کرنے کے بجائے اچھے لفظوں میں ہی ، جو درست ہے وہ بیان ضرور کر دیں ۔

ثور(22اپریل تا20مئی)

آ خری وقت میں کوئی بھی تبدیلی کرنا بے حد مشکل ہوتا ہے لیکن کبھی کبھی اس کے علاوہ کوئی راستہ نہیں بچتا ۔ اس سے گھبرائیں نہیں بلکہ ایک چیلنج کی طرح ہی لیں ۔ آپ اپنے مقصد میں ضرور کامیاب ہونگے۔

جوزا(21مئی تا21جون )

ان دنوں جو منفردکام اور مہارت آپ سیکھ رہے ہیں آگے چل کر وہ آپ کے بہت کام آنے والی ہے ۔ اس لئے اس کام میںدل لگائیں ۔اپنے کریئر اور مستقبل کے بارے میں سوچنے اور فیصلہ لینے کا یہ بہترین وقت ہے ۔

سرطان(22جو ن تا 23جولائی )

پچھلے کئی دنوں سے آپ بے حد مصروف تھے۔ اتنا کہ گھر والوں اور دوستوں کے لئے آپ کے پاس وقت ہی نہیں تھا۔ اب جب آپ کا کام مکمل ہو گیا ہے تو اپنے عزیزوں کے بھی وقت دیں ۔ ان کو بھی آپ کی توجہ کی ضرورت ہے ۔

اسد(24جولائی تا23اگست)

ایک بڑا مسئلہ اب حل ہو چکا ہے ۔ اس لئے یہ ہی وقت ہے آگے بڑھنے کا ۔ اب آپ کو اگلے محاذ کی تیاری کرنی ہے۔ خود کو اس نئے چیلنج کے لئے تیار رکھیں ۔ گھر والوں کو ساتھ اچھی بنا کر رکھیں۔ کچھ لوگ ہیں جو اس نئے معاملے میں آپ کی مدد کر سکتے ہیں۔

سنبلہ(24اگست تا23ستمبر)

کئی مہینےسے کسی مسئلے کا حل نکالنے کی آپ کوشش کررہے ہیں ۔ مسئلہ یوں تو چھوٹا سا ہے لیکن اس کے حل نہ ہونے سے آپ پریشانی اور اکتاہٹ کا شکار ہیں ۔اب یہ مسئلہ جلد حل ہونے والا ہے ۔

میزان(24ستمبر تا23اکتوبر )

آپ کافی عرصے سے اپنی زندگی کو لے کر کچھ فیصلے کرنے کا سوچ رہے ہیں لیکن آپ یہ نہیں سمجھ پا رہے تھے کہ کیا اس سے آنے والی تبدیلی کے لئے آپ تیار ہیں یا نہیں ۔ اب اس فیصلے کو لینے اور اس پر عمل درآمد کرنے کا وقت آگیا ہے
۔

عقرب(24اکتوبر تا22نومبر)

قسمت کی دیوی آپ پر مہربان رہے گی آج۔ آج جو کام بھی کریں گے آپ کو کامیابی حاصل ہوگی ۔لہٰذاآج کے دن آپ اپنی زندگی کے اہم فیصلے لے سکتے ہیں ۔ سرمایہ کاری کرنے کے لئے بھی اچھا دن ہے ۔

قوس(23نومبر تا 22دسمبر )

آج اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کریں ۔ نئے پراجیکٹس اور نئے بزنس کے بارے میں سوچیں ۔ آپ اپنے شوق کو بھی اپنا کام بنا سکتےہیں ۔ جو کام کریں دل اور پوری توجہ سے کریں ۔

جدی(23ستمبرتا 20جنوری)

 

پریشانی میں عقل سے کام لے اور سمجھداری کا مظاہرہ کرےتوسب آپ کی تعریف کریں گے۔آپ کو بھی ایسا ہی کرنا ہوگا ۔ کسی سے الجھنے کے بجائے آرام سے بات کریںاور معاملات کو سلجھانے کی کوشش کریں ۔

دلو (21جنوری تا19فروری )

پنے شریک حیات سے جن ایشوز پر آپ بات نہیں کر رہے تھے اب ان پر بات کرنے کا وقت آگیا ہے ۔ کھل کر اپنے جذبات کا اظہار کریں ۔ سب معاملات خوش اسلوبی سے طے ہو جائیں گے ۔

حوت(20فروری تا20مارچ)

کافی عرصے سے آپ ایک کام میں پھنسے ہوئے ہیں۔ بارہا کوششوں کے باوجود وہ کام ہو نہیں پارہا ۔ کوشش کریں کہ اس کام کو ایک نئے طریقے سے کرنے کی کوشش کریں اس طرح آپ اتنی آسانی سے اپنا مقصد پورا کر لیں گے کہ آپ کو پتا ہی نہیں چلے گا ۔

اپنے اسٹار (Horoscope)کے بارے میں مزید جانئے

The post آج کا دن کیسا رہے گا؟22 نومبر 2019 appeared first on ایچ ٹی وی اردو.

]]>
آج کا دن کیسا رہے گا؟21 نومبر 2019 https://htv.com.pk/ur/horoscope/horoscope-21-11-2019 Mon, 18 Nov 2019 16:10:21 +0000 https://htv.com.pk/ur/?p=34663 horoscope 25-10-2019

حمل (21مارچ تا 21اپریل) آپ کا موجودہ منصوبہ کامیابی سےہمکنار ہوگا۔ چالبازوں سے ہوشیار رہیں اور ہر چیز پر نگاہ رکھیں ۔ آپ ایک اہم عوامی اجتماع میں شرکت کریں گے ۔ ثور(22اپریل تا20مئی) ایک چھوٹا سا واقعہ آپ کی پریشانی کو کم کردے گا۔ ایک غیر متوقع وراثت اچھا موقع لائے گی ۔ جوزا(21مئی […]

The post آج کا دن کیسا رہے گا؟21 نومبر 2019 appeared first on ایچ ٹی وی اردو.

]]>
horoscope 25-10-2019

حمل (21مارچ تا 21اپریل)

آپ کا موجودہ منصوبہ کامیابی سےہمکنار ہوگا۔ چالبازوں سے ہوشیار رہیں اور ہر چیز پر نگاہ رکھیں ۔ آپ ایک اہم عوامی اجتماع میں شرکت کریں گے ۔

ثور(22اپریل تا20مئی)

ایک چھوٹا سا واقعہ آپ کی پریشانی کو کم کردے گا۔ ایک غیر متوقع وراثت اچھا موقع لائے گی ۔

جوزا(21مئی تا21جون)

کامیابی اور مال کا لالچ پیدا ہوسکتا ہے ۔ مشکل وقت گزارنے کے بعد خوشی کے لمحات میسر آئیں گے ۔

سرطان(22جو ن تا 23 جولائی)

ایک اتفاقیہ ملاقات آپ کی زندگی پر متاثر ہوگی ۔ ایک قانونی معاہدے پر دستخط ہونگے ۔ احمق لوگ آپ کو راہ راست سے بہکانے کی کوشش کریں گے ۔

اسد(24جولائی تا23اگست)

صورتحال نا خوشگوار ہوگی لیکن آپ کامیاب ہوں گے ۔ آپ کا نصب العین پورا ہوگا۔ رہائش میں تبدیلی نئی دلچسپیاں لائے گی ۔

سنبلہ(24اگست تا23ستمبر)

آپ کی ضد آپ کو لے ڈوبے گی ۔ ایک اہم واقعہ ملے جلے اثرات مرتب کرے گا ۔ انتہا پسندی تباہی سے دو چار کرے گی۔ اس سے اجتناب لازم ہے ۔

میزان(24ستمبر تا23اکتوبر)

آپ کا سخت رویہ عا رضی علیحدگی کا باعث بن سکتا ہے ۔ پریشانی کے بعد خوشگوار حیرت کا سامنا ہوگا ، مستقبل میں سخت رویہ اپنانے سے پرہیز کرے۔

عقرب(24اکتوبر تا22نومبر)

دولت کے حصول کا موقع پیدا ہوگا ۔ آپ کو ہر طرح کے نشیب و فراز کے لئے تیار رہنا ہوگا ۔ ایک غیر دانش مندانہ فیصلہ ایک دشمن پیدا کرنے کا موجب ہوگا۔

قوس(23نومبر تا 22دسمبر)

حالات آپ کی موافقت میں ہوں گے ۔ آپ نے پریشانی کے وقت حوصلہ نہیں ہارا جس کا پھل اب آپ کو مل رہا ہے ۔ آپ کا عزم و حوصلہ آپ کی کامیابی کا ضامن ہوگا ۔

جدی(23ستمبرتا 20جنوری)

ایک تعلق خلاف توقع بحران کا شکار ہوگا ۔ کسی دوست کی نصیحت مفید ثابت ہوگی ۔ کاروبار بہتری کی جانب گامزن ہوگا۔

دلو (21جنوری تا19فروری)

خوش قسمتی اور مسرت آپ کے سنگ ہوگی ۔ ایک نیا ذریعہ آمدنی دریافت ہوگا۔تند و تیز رویے سے پرہیز کریں ۔

حوت(20فروری تا20مارچ)

آپ کی لاپرواہی سے پیدا ہونے والے مسائل خطرناک صورت اختیار کر سکتے ہیں ۔ ایک کاروباری معاہدہ ٹوٹنے کا خطرہ ہے ۔

اپنے اسٹار (Horoscope)کے بارے میں مزید جانئے

The post آج کا دن کیسا رہے گا؟21 نومبر 2019 appeared first on ایچ ٹی وی اردو.

]]>