آج کا دن کیسا رہے گا؟24 نومبر 2019

10,377

حمل (21مارچ تا 21اپریل)

ذاتی زندگی ہمیشہ آپ کی خواہشات کی مطابق نہیں چل سکتی ہیں کچھ مسائل کا حل صرف یہ ہی ہے کہ اس کو اپنے حال پر چھوڑ کر ایک نئی مثبت فکر کے ساتھ زندگی کا دوبارہ آغاز کیجئے۔

ثور(22اپریل تا20مئی)

کچھ فیصلے آپ کو بہت زیادہ تکلیف دیںگے جو کہ آپ میں مضبوطی پیدا کریں گے ۔ اگر آپ نے چیزوں کو صحیح طریقے سے کرنے کا راستہ ڈھونڈلیا تو آپ کو کامیابی نصیب ہونگی ۔

جو زا(21مئی تا21جون)

آپ کی شخصیت میں بہت جاذبیت ہیں لوگ آپ کی طرف متوجہ رہیںگے۔جلدی آپ کے دوست یا احباب کو آپ کو مدد کی ضرورت ہوگی تو ان کی امیدوں پر پورا اترے گا۔

سرطان(22جو ن تا 23 جولائی)

پیسوں کے معاملات میں بہت احتیاط کریں یہ کارباری معاملات کے لئے انتہائی غیر موضوع وقت ہے ابھی سرمایہ لگانا بری غلطی ہوگی تو مناسب وقت کا انتظار کریں ۔

اسد(24جولائی تا23اگست)

اپنے منصوبوں کوپایہٰ تکمیل تک پہنچانے کے لئےنامناسب وقت ہے۔دوست و ساتھی حضرات آپ کے مشورہ کے قدر دان ہیں اور کے منصوبوں میں کافی دلچسپی رکھتے ہیں۔

سنبلہ(24اگست تا23ستمبر)

اپنی ذاتی پریشانی یا روزگار کی مسئلہ کو لے کر اپنی شریک حیات کو نشانہ نا بنائیں اور اس معاملات کو گھر سے دور ہی رکھیں۔ سماجی معاملات میں کچھ تناو کی صورتحال پیدا ہوگی ۔

میزان(24ستمبر تا23اکتوبر)

 

اپنے خوابوں کو اپنے دوستوں اور رشتے داروں کے ساتھ شئیر کریں ، آپ کو اپنے خیالات کے مطابق لوگ ملے گے اور تعلقات میں اضافہ ہوگا۔

عقرب(24اکتوبر تا22نومبر)

آپ کی قسمت کے ستارے بلندیوں پر ہیں، اپنی کوششوں کو جاری رکھیں جلد بڑی کامیابی نصیب ہوگی ۔آپ کی ذاتی زندگی میں بھی خوشگوار ماحول پیدا ہوگا ۔

قوس(23نومبر تا 22دسمبر)

اپنی فیملی سے تعلقات کو دوبارہ بحال کریں ، ایک اچھا آئیڈیا بہترین مستقبل سے ہمکنار کرسکتا ہے آپ کاروبار کے معاملے میں اچھے اور برے کی تمیز کرنے کے قابل ہوگئے ہیں۔

جدی(23ـدسمبر تا 20جنوری)

دفتری ساتھی آپ کی کہی ہوئی باتوں میں کافی دلچسپی رکھتے ہیں ٹیم ورک کے ساتھ کام کر کے بڑے نتائج حاصل کئے جاسکتے ہیں دوستوں کے ساتھ ایک خوشگوار سفر کے لئے بہترین وقت ہیں ۔

دلو (21جنوری تا19فروری)

ماضی کےتما م تلخ واقعات کو بھول کر آگے بڑھے اور زندگی میں موجود اہم چیزوں پر نطریں مرکوز رکھیں۔ ان لوگوں سے اپنی محبت کا اظہارکریں جو آپ کی زندگی میں اہمیت رکھتے ہیں۔

حوت(20فروری تا20مارچ)

آپ گفتگومیں جارحانہ رویہ اختیار کرتے ہیں جو آپ کے لئے بہتر نہیں ، لوگوں کو عزت دیجئے اور اپنی خودکی غلطیوں کا غصہ دوسروں پر نہ اتاریں۔

اپنے اسٹار (Horoscope)کے بارے میں مزید جانئے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...