براؤزنگ ٹیگ

abortion2

رمضان اور حمل:روزہ رکھیں یا نہ رکھیں؟

رمضان اور حمل حاملہ خواتین کی گفتگوکا عام موضوع ہوتا ہے۔۔حاملہ خواتین کے لئے رمضان کا مہینہ ہمیشہ سخت ہوتا ہے ۔پھر اگر ایسے میں روزے نہ رکھیں جائیں تو اس کی شرمندگی الگ محسوس ہوتی ہے۔اس کے لئے حاملہ خواتین پریشان ہی رہتی ہیں کہ اس سلسلے میں…

دوران حمل یوگا کی 3آسان ومحفوظ مشقیں

دوران حمل ایکٹو رہنا اسٹریس کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ جسم کے بارے میں آگاہی بھی فراہم کرتا ہے۔اس سلسلے میں یوگا کی ورزشیں مددگار ثابت ہوتی ہیں۔یوگا کی یہ ورزشیں دوران حمل بھی کی جاسکتی ہیں۔ لیکن ضروری ہوگا کہ یہ ورزش شروع کرنے سے پہلے آپ…

دوران حمل پیدا ہونے والے 6 مسائل جو خطرہ کی علامت ہیں

حمل اکثرخواتین کے لئے قدرتی جسمانی عمل ہوسکتاہے تاہم زیادہ ترخواتین کے لئے ان کی پہلی پریگننسی کی مدت تیزی سے بدلتی ہوئی علامات کے پیش نظربے چینی اورغیریقینی صورتحال ہوتی ہے۔یہ بات جان لیں کہ نئے جذبات اورخدشات صرف حمل کاایک حصہ ہیں۔بہت سے…

مانع حمل کے پانچ طریقے اور دیگر مفید معلومات

مانع حمل (contraception)ایک ایسا موضوع ہے جس پر عموماًپاکستان میں لوگ بات کرنے سے کتراتے ہیں ۔ ـ’ہائے بیٹی اس بارے میں تو سوچنا بھی نہیں !‘ ، ’جو لڑکیاں انھیں استعمال کرتی ہیں وہ ماں نہیں بن پاتیں ‘، ’میری نند کی دیورانی کی دوست کی بیٹی کے…

حمل اوربچہ کی پیدائش

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہکسی بھی ماں کے لئے حمل اوربچہ کی پیدائش کاعمل بہت خوبصورت ہوتاہے۔تاہم اس وقت ممکنہ پیچیدگیوں کاسامناہوسکتاہے جیسے: ٭بچے کی پیدائش کے بعد خون آنا ٭بچہ کی پیدائش کے…

کس طرح حمل ٹہرایا جائے ؟ اویولیشن اور فرٹائلیٹی حمل ٹہرانے میں کس طرح مددگار ہیں ،جانئے

اگر حمل ٹہرنے میں مسلسل ناکامی ہورہی ہے تو یقیناٌ کوئی ایسامسئلہ ہوگا جس تک آپ پہنچ نہیں پارہی ہیں تو یہ آرٹیکل آپ کے لئے ہی ہے۔ کس طرح حمل ٹہرایا جایا اگر آپ کو یہ چند بنیادی باتیں پتا ہونگی تو اوویولیشن اور فرٹائیلٹی کی بہت…