ماہرین سے تصدیق شدہ
یہ آرٹیکل مکمل تحقیق پر مبنی ہے، اس میں شامل حقائق ایچ ٹی وی کے ماہرین سے تصدیق شدہ ہیں۔ہمارے ڈاکٹرز، طبی ماہرین اور فٹنس ایکسپرٹ معلومات کی فراہمی میں حقیقت پسندی، غیر جانبداری اور دیانت داری سے کام لیتے ہیں
ہر ملک کی اہمیت کا اندازہ وہاں کے معاشرتی اقدار کو دیکھ کر کیا جاتا ہے۔ معاشرہ یعنی سماج ، سماج یعنی لوگوں کے گروہ اور اس گروہ میں رائج وہاں کی ریت ، رواج ، زبان، ثقافت وغیرہ ۔ متوازن معاشرہ قائم رکھنے کے لئے وہاں پر موجود لوگوں کو بنیادی حقوق کی فراہمی ایک واجب عمل ہے اس عمل کے بغیر معاشرہ میں توازن قائم رکھنا نا ممکن ہے کیونکہ بنیادی حقوق کی فراہمی کے بغیر وہاں موجود لوگوںمیں غیر یقینی کی صورتحال پیدا ہوگی اور لوگ بے راہ روی کی جانب گامزن ہونگے ۔ ایک تندرست معاشرے کے قیام کے لئے وہاں کے نظام میں سماجی فلاح و بہبود ایک لازمی جز ہیں جس کے بغیر صحت مند معاشرہ کا قیام نا ممکن ہے۔
ایچ ٹی وی (HTV) کی اس کیٹیگری سماجی فلاح و بہبود (Social Cause) میں معاشرہ میں موجود مسائل پرروشنی ڈالی جائے گی جس کا مقصد ان مسائل کو دنیا کے سامنے لاکر اس کو حل کروا کرلوگوں کے حقوق کو ان کی دہلیز تک پہنچانا شامل ہے