آج کا دن کیسا رہے گا؟26 مئی2018

1,366

حمل (21مارچ تا 21اپریل)

ازدواجی تعلقات میں پریشان کن صورتحال کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اپنے منفی رویہ سے نقصان کا اندیشہ ہیں ۔ دوستوں اور دفتری ساتھیوں کے ساتھ اچھے روابط کو برقرار رکھنے کی کوشش کیجئے۔

ثور(22اپریل تا20مئی)

ازدواجی تعلقات میں تبدیلی کا امکان ہے۔ زندگی میں کچھ منفی تبدیلی آسکتی ہیں ۔کوئی بڑا فیصلہ لینے سے گریز کریں ۔کریئر میں خوشگوار تبدیلی متوقع ہے۔

جوزا(21مئی تا21جون)

اظہار محبت کردیجئے اس سے پہلے کہ وقت ہاتھ سے نکل جائے۔خاندان کے معاملات میں اپنے اندربرداشت پیداکیجئے۔مالی معاملات میں کامیابی حاصل ہوگی۔دفتری ساتھیوں سے دوستی بناکر رکھیں۔

سرطان(22جو ن تا 23 جولائی)

شریک حیات کے معاملے میں صبر و تحمل کے ساتھ فیصلہ کریں۔ اپنی قابلیت پر بھروسہ رکھیں کامیابی جلدی نصیب ہوگی ۔مالی نقصان کا اندیشہ ہے احتیاط برتے ۔

اسد(24جولائی تا23اگست)

زند گی میں خوشگوار احساسات و جذبات شامل ہونگے جن کی آپ کو تلاش برسوں سے تھی ۔معاشی معاملات میں بڑی تبدیلی آپ کے بڑے فیصلے سے مشروط ہیں تو گھبرائیں نہیں اور قدم اٹھائیں۔

سنبلہ(24اگست تا23ستمبر)

زندگی میں کچھ منفی تبدیلی متوقع ہے ۔فیملی کی طرف سے امیدیں ناکام ہونے کا خدشہ ہیں۔ مالی معاملات میں بڑا فیصلہ لینے سے گریز کریں ۔صحت کے معاملے میں محتاط رہیں۔

میزان(24ستمبر تا23اکتوبر)

زندگی کے معاملات میں تبدیلی کا امکان ہیں ۔ کسی نئے راستے پر گامزن ہوسکتے ہیں ۔فیملی کے ساتھ بہترین وقت نصیب ہوگا۔ مثبت فکر کے ساتھ کریئرکو لے کر آگے بڑھیں۔

عقرب(24اکتوبر تا22نومبر)

شریک حیات کو وقت دیجئے ۔خاندان اور دوستوں کے ساتھ نرمی کارویہ اختیار کیجئے ۔پیسوں کے معاملات میں مشورہ کرکے فیصلہ لیجئے۔ٹیم ورک کے نتیجے میں اچھے نتائج متوقع ہیں۔

قوس(23نومبر تا 22دسمبر)

ازادواجی معاملات کے معاملے میں خوشگوار دن رہے گا ۔ سماجی زندگی میں مثبت تبدیلی متوقع ہیں ۔ معاشی معاملات کو لے کر بڑے فیصلہ کا وقت ہیں ۔ اپنی صحت خیال رکھے ۔

جدی(23دسمبر تا 20جنوری)

اپنی فیملی کو وقت دیجے تاکہ زندگی میں خوبصورتی پیدا ہو ۔ ٹیم ورک میں کام کریں بڑی کامیابی حاصل ہوگی ۔ معاشی معاملات کے معاملہ میں دوستوں کے مشورہ پر عمل کریں تاکہ نقصان سے بچا جاسکے ۔

دلو (21جنوری تا19فروری)

زندگی کو بہترین طریقے سے انجوائے کرنے کا وقت ہے۔ شریک حیات کے ساتھ خوبصورت وقت گزارنے کا وقت ہے۔مثبت فکر اور محنت کے ساتھ آگے بڑھیں ، کامیابی بہت قریب نظر آرہی ہیں ۔

حوت(20فروری تا20مارچ)

لائف پارٹنر سے معاملات سنگین صورتحال اختیار کرسکتے ہیں ، تو صبر و تحمل کے ساتھ معاملات کو سلجھائے ۔ امالی معاملات میں احتیاط کے ساتھ بڑے فیصلے لیجئے صحت کے معاملے پر احتیاط برتیں۔

مزید جانئے : ستاروں کا حال (Horoscope)

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...