آج کا دن کیسا رہے گا ؟1 نومبر2017
حمل (21مارچ تا 21اپریل)
زندگی کے ساتھی کے ساتھ اعتماد کا رشتہ بڑھائیں ورنہ دوریاں پیدا ہونگی ۔فیملی سے خراب ہوئے تعلقات کو دوبارہ استوار کیجئے ورنہ ماحول اسی طرح گرم رہیں گا ۔تعلیمی میدان میں پیش رفت کا امکان ہے۔ ایک نیا آئیڈیہ مستقبل کے لئے نئی راہیں کھولیں گا تو اپنی قدرتی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ؔآگے بڑھے قسمت آپ کے حق میں فیصلہ دے گی ۔صحت کے معاملات تسلی بخش رہیں گے ۔روٹھیں ہوئے دوستوں کو منالیجئے ۔
ثور(22اپریل تا20مئی)
شریک حیات سے تعلقات خوبصورت ہوجائے گے اسے دیر پا رکھنے کے لئے اپنی انا کے خول سے نکلنا ہوگا۔نئے دوستوں کا اضافہ ہوگا ۔ دفتری ساتھیوں کے ساتھ اچھارویہ اختیارکیجئے تا کہ کام کی ایک اچھی فضا قائم ہوسکے اور قائم کردہ اہداف تک پہنچ سکے۔ مالی معاملات میں دھچکا لگ سکتا ہے تو نئی سرمایہ کاری سے گریزکیجئے۔ اس مہینے میں بڑی کامیابی نصیب ہوسکتی ہے تو رکیے مت اور قدم بڑھاتے رہیں ۔
جوزا(21مئی تا21جون)
پروفیشنل زندگی میں بڑی کامیابی نصیب ہوگی جس کا آپ کو برسوں سے انتظار تھا ۔ اپنے ساتھی سے تعلقات اچھے رخ کی جانب گامزن ہونگے اور یگانگت میں مزید اضافہ ہوگا ۔ مالی مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے تو نئی سرمایہ کاری سے پرہیز کیجئے ورنہ نقصان اٹھاسکتے ہیں۔صحت کے معاملات بگڑ سکتے ہیں تو اپنی صحت پر خصوصی توجہ دیجئے ۔ کسی نئے راستے کو چنے سے پہلے عزیز و اقارب سے مشورہ ضروہ کیجئے۔
سرطان(22جو ن تا 23 جولائی)
شریک حیات کے ساتھ بگڑے تعلقات بہتر ہوجائے گے دوستوں اور خاندان سے تعلقات مزید مضبوط کی طرف گا مزن ہوجائیں گے۔کاروبار کے معاملات اچھے رہیں گے لہذا نئے تجربات کرنے کا نادر موقع ہیں ۔صحت کے معاملات میں احتیاطی تدابیر اختیار کیجئے ورنہ شدیدنقصان اٹھائے گے ۔ تعلیمی میدان میں اچھے تنائج برآمد ہونگے ۔ زند گی کسی نئے رخ پر مڑ جائے گی۔
ْْ
اسد(24جولائی تا23اگست)
شریک حیات سے تعلقات اچھےرہیں گےاور بچوں کے سلسے میں اچھی خبر ملے گی۔ا دوسروں سے جڑی خواہشات پور ہونگی جو کہ دیر پا ہونگی ۔ نیا تجربہ کرنے کا بہترین وقت ہیں۔ کرئیرمیںبڑےفیصلے لینے کا وقت آچکا ہے جو کہ آپ کو کامیابی کی طرف لے جائے گا ۔مالی معاملات میں قسمت آپ کے ساتھ ہے تو بنا گھبرائیں بڑے فیصلے لے سکتے ہیں ۔ اپنی صحت پرنظر رکھیں ۔پرانے رکیں ہوئے منصوبوں کو دوبارہ شروع کرنے کے لئے موضوع وقت ہے۔
سنبلہ(24اگست تا23ستمبر)
زند گی ایک نئےرخ پر گامزن ہوگی توممکنہ طور پر کسی نئی صورتحال کا سامنا ہو سکتا ہے۔کوئی بھی بڑا فیصلہ لینے سے پہلے مشورہ کرلیجئے۔تعلیمی کریئر میںشدید دھچکا لگ سکتا ہے لیکن اس کو اپنے اوپر حاوی نہیں ہونے دے گا اور ہمت وحوصلے کے ساتھ آگے قدم بڑھاتے رہے کامیابی تھوڑی دور کھڑی ہے ۔ازدواجی تعلقات میں پریشانی کا سامنا رہیںگا جس کو ٹھنڈے مزاج کے ساتھ حل کیجئے ۔سماجی زندگی میں کچھ منفی تبدیلی آسکتی ہےہلہذااس کو صبر و تحمل کے ساتھ برداشت کیجئے ۔مالی معاملات میں منفی پیش رفت ہوسکتی ہیں تھوڑا صبر و تحمل کے ساتھ انتظار فرمائیں ۔
میزان(24ستمبر تا23اکتوبر)
زندگی کے ساتھی کے ساتھ بہترین ھم آہنگی پیدا ہوگی اور یہ دیر پا قائم رہےگی ۔یقین اور اطمینان کے ساتھ آگے بڑھیں کامیابی آپ کی راہ میں کھڑی ہیں ۔تعلیمی میدان میں مثبت کامیابی ملے گی جو کہ آ پ کے مستقبل کا تعین کرے گا ۔صحت کے معاملات اتسلی بخش رہیں گے ۔تعلیمی زندگی میں حیرت انگیز کامیابی نصیب ہوگی ۔ دوستوں سے تعلقات اچھے رخ کی جانب گامزن ہونگے۔نئی سرمایہ کاری سے گریزکیجئے ورنہ نقصان اٹھاسکتے ہیں۔
عقرب(24اکتوبر تا22نومبر)
خاندان کے معاملات انتہائی حساس ہوسکتے ہیں ،بہت احتیاط کے ساتھ ان معاملات کو سلجھائیں اور ہم آہنگی پیدا کیجئے۔ ماضی سے حاصل تجربات آپ کو فائدہ پہنچائیںگےاور اسی بنیاد پرکرئیر میں نیا مقام حاصل ہوگا ۔پنی تخلیقی سوچ کے ساتھ آگے بڑھیں۔کامیابی بہت قریب نظر آرہی ہیں ۔پنے لئے کچھ وقت نکالیں تاکہ صحت کے مسائل سے دوچار نا ہو۔ مالی طور پر قسمت اچھی رہیں گی اور ترقی ملے گی۔ پرانے دوستوں سے تعلقات کو دوبارہ استوار کیجئے کئی دیر نا ہوجائے ۔
قوس(23نومبر تا 22دسمبر)
کسی واقعہ یا حادثے سے خوف کھانے کی ضرورت نہیں کیونکہ پارٹنر آپ کے ساتھ کھڑا ہے ۔سماجی تعلقات مثبت رخ اختیار کریں گے۔ کرئیر میں ہونے والی نئی تبدیلی کو قبول کئجئے۔معاشی معاملات میں ہمت کے ساتھ فیصلہ کئجئے۔ زندگی انجوائے کرنے کا وقت ہے۔ شریک حیات کے ساتھ تعلقات مثبت رہیں گے۔مثبت فکر اور محنت کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں ۔اپنی تخلیقی سوچ کے ساتھ آگے بڑھیں۔کامیابی بہت قریب نظر آرہی ہیں ۔
جدی(23ـدسمبر تا 20جنوری)
شریک حیات کے ساتھ تعلقات مثبت رہیں گے اور پیدا ہوئی غلط فہمیوں کو دور کرنے کا نادر موقع ہیں ۔مثبت فکر اور محنت کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں اور اپنی تخلیقی سوچ کے ساتھ آگے بڑھیں۔کامیابی بہت قریب نظر آرہی ہیں نئی سرمایہ کاری سے پرہیز کیجئے اور پرانے ہوئے نقصانات کو بھول کر آگے کی جانب بڑھیں۔ دوستوں کے اعتماد پر پورا اتریں ان کی آپ سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں۔
دلو (21جنوری تا19فروری)
ازدواجی زندگی میں شدید تناؤ پیدا ہوسکتا ہے ان معاملات کو بہت ہوشیاری اور دانش مندی کے ساتھ حل کیجئے۔ خاندانی معاملات اور دوستوں کے ساتھ تعلقات میں پریشان کن صورتحال کا سامنا ہوسکتا ہیں اس کو عقل مندی کے ساتھ نمٹائیں ۔کرئیر میں نئی صورتحال درپیش ہوسکتی ہےتو اپنے فیصلوں میں تھوڑا محتاط رہیں ۔مالی معاملات میں احتیاط کے ساتھ فیصلہ کیجئے۔اپنی صحت کاخصوصی خیال رکھیں ۔
حوت(20فروری تا20مارچ)
ازدواجی زندگی میں بہترین ھم آہنگی پیدا ہوگی اور یہ دیر پا چلے گی ۔یقین اور اطمینان کے ساتھ آگے بڑھیں کامیابی آپ کی راہ تک رہی ہے۔کرئیر میں مثبت کامیابی ملے گی جو کہ آ پ کے مستقبل کا تعین کرے گا ۔صحت کے معاملات انتہائی تسلی بخش رہیں گے ۔تعلیمی زندگی میں بڑی کامیابی نصیب ہوگی ۔ دوستوں سے تعلقات اچھے رخ کی جانب گامزن ہونگے۔نئی سرمایہ کاری سے پرہیز کیجئے ورنہ نقصان اٹھاسکتے ہیں ۔صحت کا خصوصی خیال رکھیں ورنہ نقصان اٹھائیں گے ۔
اپنے اسٹار (Horoscope)کے بارے میں مزید جانئے