جانئے گاؤٹ کیا ہوتا ہے؟انفوگرافک

4,160

گاؤٹ (gout) آرتھرائٹس یعنی گٹھیا کی ایک قسم ہے جس میں جوڑ میں سوجن آجاتی ہے ۔ اس کی وجہ جوڑوں میں یورک ایسڈ کے کرسٹلز جمع ہو جانا ہے ۔جوڑوں میں یورک ایسڈ جمع ہونے کا سبب موٹاپا بھی ہوسکتا ہے ۔

یہ مرض اگر شدت اختیار کر جائے تو ایک وقت میں ایک سے زیادہ جوڑوں پر بھی حملہ آور ہو سکتا ہے ۔جسم میں ایک خاص قسم کے پروٹین جسے پیورائنز کہتے ہیں، کے ٹوٹنے کے نتیجے میں بائی پراڈکٹ یورک ایسڈ پیدا ہوتا ہے جس کی زیادتی گاؤٹ کی شکل اختیار کر لیتی ہے ۔ گاؤٹ کے بارے میں مزید معلومات درج ذیل ہیں:

gout infographic

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...