براؤزنگ زمرہ

alternative Medicineمتبادل علاج

جہاں جدید طریقہ علاج میں تحقیقات اور دریافت کا سلسلہ جاری ہے وہیں متبادل طریقہ علاج جیسے کہ ہربل(herbal)، ہومیوپیتھی (homeopathy) اور طب ِ نبوی (Tib e Nabvi)بھی پیچھے نہیں ۔ متبادل طریقہ (alternative Medicine)سے اب تک بہت سے لوگ صحت یاب ہو چکے ہیں ۔ نہ صرف متوسط طبقہ بلکہ ترقی پسند لوگ اور جدید سائنس بھی ان کی افادیت کا اقرار کر چکی ہے ۔ ایچ ٹی وی (HTV)کی اس کیٹگری میں تصدیق شدہ اورآزمائے ہوئے نسخے اور مشورے دیئے جاتے ہیں ۔

متبادل علاج اور اس کے فوائد

اس کیٹگری میں دیئے جانے والے آرٹیکلز و دیگر مواد قدرتی طریقوں اور ادویات پر مبنی ہے ۔ مختلف امراض کا علاج، فٹ رہنے کے طریقے اور درد و تکلیف کو دور کرنے کے لئے مفید مشورےمتبادل علاج (alternative Medicine) کے اس زمرہ میں آپ کو ملیں گے۔ یہ تمام معلومات آرٹیکلز، وڈیوز اور انفو گرافکس کی صورت میں پڑھنے والوں کو دی جاتی ہے ۔
ایچ ٹی وی (HTV)کی کوشش ہوتی ہے کہ لوگوں تک بر وقت اور ضروری معلومات اس طرح تک پہنچائی جائے جو سمجھنے میں آسان ہو اور اس میں لوگوں کی دلچسپی کا سامان بھی موجود ہو ۔
ہمارے اس سیکشن یعنی متبادل علاج(alternative Medicine)میں اپنی پسند اور ضرورت کے مطابق مواد دیکھئے اور پڑھیئے اور صحت مند زندگی کے حصول کو یقینی بنائیے ۔