کراچی میں ایکس ڈی آر ٹایفائیڈ کی وباء:
پاکستان میں صحت کے اداروںنے ایکس ڈی آر ٹایفائیڈ کی نشاندہی کردی ہے ۔اس بخارکی وباء کاآغازسب سے پہلے حیدرآباد میں نومبر 2016میں ہوا تھا۔سالمونیلا بیکٹیریا سے ہونیوالے اس بخار پر ٹائیفائیڈ میں استعمال ہونے والی اینٹی بائیوٹک اثر نہیں…