10عادتیں جوکامیاب لوگ کبھی نہیں اپناتے
1۔ وقت ضائع کرنا ہر وقت بیٹھے رہنا، بے کار کی مبالغہ آرائی میں پڑنا اور زندگی میں بے مقصدیت کامیاب لوگوں کی عادتوں میں کبھی شمار نہیں ہوتیں۔ بے کار بیٹھے رہنے یا اپنی ناکامیابیوں کے بارے میں سوچتے رہنے سے صحت کے سنگین مسائل لاحق ہونے کا…