براؤزنگ ٹیگ

sehatj

جلد کا کینسر(نان میلانو(

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاج مختصرجائزہنان میلانوماجلد کے کینسر Skin cancer (Non-melanoma) سے مرادجلد کاکوئی بھی کینسرہے جومیلانومانہیں ہوتا۔نان میلانوما جلد کے کینسرکی دواہم اقسام ہیں جویہ ہیں:…

جوڑوں کی دائمی سوزش

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہیہ جوڑوں کی دائمی سوزش کی بیماری ہے۔جوابتداء میں جوڑوں کومتاثرکرتی ہے اورآگے جاکرجسم کے دیگرنظام کوبھی متاثرکرسکتی ہے۔یہ ایک آٹوامیون کی خرابی ہے جس کامطلب ہے کہ جسم…

جلد کا کینسر (میلانو )

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاج مختصرجائزہمیلانو ماجلد کے کینسر Skin cancer (Melanoma)  کی سب سے خطرناک اقسام میں سے ایک ہے۔یہ میلانوسائٹس کاکینسرہے– جلد کے وہ خلیات جومیلانن (پگمنٹ جوجلد کورنگ دیتے…

جنسی صحت کے مسائل

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہاچھی جنسی صحت ہرفرد کی ناصرف جسمانی بلکہ ذہنی صحت کے لئے بھی ضروری ہے۔کسی بھی شخص میں جنسی صحت کے مسائل اس کے لئے بڑی شرمندگی کاباعث بنتے ہیں ۔یہ مسائل مسلسل تکلیف…

جھلسنا یا جلنا

مختصر جائزہ وجوہات علامات تشخیص و علاجمختصرجائزہجلنے کے سبب معمولی طبی مسائل یاپھرزندگی کے لئے خطرناک صورتحال درپیش ہوسکتی ہے۔ہرسال کئی افراد آگ میں جھلسنے کے سبب ہلاک ہوجاتے ہیں۔بجلی اورکیمیکل بھی جھلسنے کاسبب…