ہیپاٹائیٹس،اقسام ،علامات اور احتیاط
ہیپاٹائیٹس کی بیماری جگر کی سوزش کی وجہ سے ہوتی ہے ۔عام طور پر یہ وائرل انفیکشن کی وجہ سے ہوتا ہے لیکن اس کی اور بھی کئی وجوہات ہوسکتی ہیں ۔ہیپاٹائیٹس کی اقسام : ہیپاٹائیٹس کی پانچ اقسام ہیں جو مختلف وائرس کی وجہ سے ہوتی ہیں ۔یعنی…