لیکوریا ،علامات،وجوہات اور گھریلو علاج
لیکوریا خواتین کی ایک عام بیماری ہے ۔ویجائنہ سے ڈسچارج ہونے والا گاڑھا سفید یا پیلا مادہ لیکوریا کہلاتا ہے ۔اس کی وجہ مضرصحت غذا اور رہن سہن ،انفیکشن اور قوت مدافعت میں کمی بھی ہو سکتے ہیں ۔ اکثر خواتین اس کی وجہ سے بہت پریشان ہوتیں ہیں…