براؤزنگ ٹیگ

kids health

اپنے بچوں کو صحت بخش کھانے کی طرف راغب کریں

اکثر والدین شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ ان کے بچے صحت بخش غذائیں جیسے پھل اور سبزیاں کھانا پسند نہیں کرتے اور انھیں یہ چیزیں کھلانا والدین کے لئے خاصا مشکل ہوتا ہے۔لیکن بہر حال بچوں کو یہ غذائیں کھلانا ضروری ہیں اس لئے ہم آپ کو چند ایسے…

نومولود کے لئے ویکسینیشن کیوں ضروری ہے ؟

ویکسینیشنVaccination بچوں کی حفاظت اوربیماریوں سے لڑنے میں اہم کرداراداکرتی ہے ۔ویکسینیشن سے بچے کی قوت مدافعت میں اضافہ ہوتاہے جس کے باعث وہ بیماریوں سے لڑنے کے قابل ہوجاتاہے۔بچے کی بہترنگہداشت اورمدافعتی نظام کوبہتربنانے کے لئے ویکسینیشن…

کیا بچوں کو بھی سپلیمنٹ کی ضرورت ہوتی ہے؟

بہت سے والدین اپنے بچوں کو ملٹی وٹامنزایم وی ایم سپلیمنٹ استعمال کراتے ہیں تاکہ انھیں وہ تمام ضروری اجزاء حاصل ہو ں جو ان کی صحت کو بڑھانے کے ساتھ ،توانائی حاصل کرنے اور بیماریوں سے بچنے کی صلاحیت میں بھی اضافہ کریں ۔ تقریبا چار میں سے ایک…

بچوں کو سردیوں میں نہلانے کے لئے چند مفید ٹپس

نوزائدہ بچوں کی پہلی سردیوں میں ان کا بہت زیادہ خیال رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔اس کے لئے ضروری ہے کہ بچوں کو ٹھنڈ سے بچایا جائے تاکہ وہ بیمار نہ پڑیں ۔اکثر نئی مائیں سردی میں بچوں کو نہلانے سے ہچکچاتی ہیں ۔ہم گھر سے باہر نکلتے وقت تو سردی سے…

بچوں کو موبائل اسکرین کی خطرناک شعاعوں سے کیسے بچائیں؟

ٹیکنالوجی میں جدت آئی تولیب ٹاپ اورکمپیوٹرکی جگہ آئی پیڈ زاورٹیب استعمال ہونے لگے۔ ہرپل دنیا سے جڑے رکھنے والی ٹیکنالوجی سے خارج ہونے والی الیکٹرومیگنیٹک ریڈیئیشن یعنی تابکاری شعاعوں کے ہمارے دماغ اورجسم پراثرات اتنے خطرناک ہیں جس…

بچوں کی پیدائش میں وقفہ کیوں ضروری ہے

بچے ہرگھرکی رونق اورضرورت ہوتے ہیں۔ دنیامیں شاید ہی کوئی ایسی فیملی ہوجوافزائش نسل کی خواہش نہ رکھتی ہولیکن صرف بچوں کی پیدائش ہی کافی نہیں بلکہ ماں اوربچہ کاصحت مند ہونابھی اتناہی ضروری ہے جتنابچے کادنیامیںآنا۔ بچوں کا صحت وتندرستی…

ڈائپرریشزسے بچاؤ کے لئے احتیاط اور خاص علاج

ریشز عموماً گرمی اور گیلے پن کی وجہ سےہوتے ہیں ۔ بچوں کی جلد چونکہ بہت حساس ہوتی ہے اس وجہ سےاگر بچوں کا ڈائپر وقت پر تبدیل نہ کیا جائے تو ان کی جلد پر سرخ دھبے اور لکیریں پڑ جاتی ہیں اور سوزش ہو جاتی ہے ۔ اگر یہ ریشز بڑھ جائیں تو ان میں…

’ایک ضروری بات ‘ جو ہر بچہ کو بتانی ہے

اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ ہمارے بچے بالکل غیر محفوظ ہیں ۔اور ہمیں یقین ہے کہ والدین ہونے کی حیثیت سے آپ اپنے بچوں کو دنیا کے خطرات سے محفوظ رکھنا چاہیں گے ۔ لہٰذا ضرورت اس بات کی ہے کہ بچوں کی حفاظت کے لئے ذیادہ سے ذیادہ…

امتحانات کے دوران بچوں کی یاداشت تیز بنانے والی5 غذائیں

امتحانات کے دوران بچوں کے ذہن پر بے انتہا پریشر ہوتا ہے جس سے ان کی اعصابی صحت متاثر ہو سکتی ہے۔امتحانوں میں اچھا پرفارم کرنے کے لئے یاداشت کا تیز ہونا ضروری ہے ۔ جن بچوں کو پڑھا ہوا یاد رکھنے میں مشکل ہوتی ہو وہ چند غذاؤں کو روز مرہ کی…

بچوں میں حلق کی بیماری ، علامات اور احتیاط

جدید دور میں جہاں بہت سی بیماریاں جنم لے رہی ہیں وہیں حلق کے امراض میں بھی بے حد اضافہ ہورہا ہے۔ خصوصاً بچوں کے گلے میں انفیکشن اور ٹانسلز بھی بہت عام ہیں۔ جس کی بہت سی وجوہات ہیں جن سے بچنا آج کل کے دور میں قدرے مشکل ہوگیا ہے۔ مگر پرہیز…