آپکی کھال نوچنے کی عادت تشویش کا باعث بن سکتی ہے:
کبھی آپ نے بھی دانوں ،کھرنڈ یا کھال کونوچا ہے۔ اپنا بہت زیادہ خیال رکھنے والے لوگ بھی اکثر ایسی حرکت کر جاتے ہیں ۔لیکن اگر آپ اپنی اس عادت پر قابو نہ پاسکیں تواس عادت کو سائنسی اصطلاح میں ایسکوری ایشن کا نام دیا جاتا ہے جو آپ کے لئے…