گاجر کھانے کے فوائد
سردیوں کی سوغات کہلانے والی سبزی، گاجر (carrot) لاتعداد فوائد سے بھرپور ہے۔ اس کے استعمال سے انسان صحت مند و توانا رہتا ہے۔ آئیے قدرت کے اس انمول تحفے کی مزید خوبیاں جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔
(carrot) گاجر وٹامنز اور معدنیات سے مالا مال…