حاملہ خواتین میں ذیابیطس کاخطرہ؛ وجوہات اوربچے پر اثرات
دوران حمل خواتین میں ذیابیطس Diabetes کاخطرہ بڑھنے کاامکان رہتاہے ۔اسکی وجہ کچھ اورنہیں بلکہ ہارمون کی تبدیلی ہے۔حمل کے دوران ہارمون میں آنے والی تبدیلیاں خون میں شکر کی سطح میں اضافہ کرسکتی ہیں۔اس سے حمل کی پیچیدگیوں میں اضافہ…