مستقل طاری رہنے والی تھکاوٹ کی 11 وجوہات

23,205

کیا آپ اپنے آپ کو کسی بھی سرگرمی میں کمزور کی طرح محسوس کرتے ہیں ؟ اگر آپ کو اپنا جسم مستقل تھکا تھکا Fatigue تو آپ پر ان وجوہات کا اطلاق ہوسکتا ہے آیئے دیکھتے ہیں یہ کون سی وجوہات ہیں۔

1    غیر صحت مندانہ غذاء

اکثر لوگ جو متوازن اور متناسب غذا کھاتے ہیں تو وہ ان لوگوں کے مقابلے میں کم تھکاوٹ محسوس کرتے ہیں جو ایسی غذا کھاتے ہیں جس میں کیفین اور چینی کی وجہ سے شکر کی سطح مستحکم ہوتی ہے جو آپ کی تھکاوٹ کا اہم سبب ہے۔ تو تبدیل کریں اپنے چائے کے پیالے اور بسکٹ کو گرین ٹی اور پھل سے اورر بہتر توانائی کیلئے باقاعدہ صحت مند کھانا کھائیں۔

2    نیند کی کمی

بظاہر دکھائی دیتا ہے اور یہ واضح حقیقت بھی ہے کہ کچھ لوگ نیند میں بے چین رہتے ہیں۔ اگر آپ جھوٹ بول رہے ہیں کہ آپ رات کے ابتدائی حصے میں جاگتے ہیں تو آپ کچھ اقدامات کرسکتے ہیں جس کی بدولت آپ صبح ہونے سے قبل اچھی نیند لے سکتے ہیں۔ سونے سے کچھ وقت قبل آپ کینفین کا استمال کم کردیں۔ اپنی تمام لیکٹرونک ڈیوائسز بند کردیں سفید ردوشنی کے سبب آپ کے نیند کے ہارمونز پریشان رہتے ہیں اور پرامن اور نیند آور ماحول ترتیب دیں سونے سے قبل۔ ان تجاویز کو اپنا کر آپ اپنے دن بھر کا آغاز کرستکے ہیں جہاں پر آپ کو اپنے راستہ پر اونگھنا نہیں پڑے گا۔

3    ورزش برائے پشت (نچلا اور پچھلا حصہ)

پاکستان میں رہنے کا مطلب ہے کہ ہم چلنے اور ورزش کے بجائے  اردگرد منتقل کرنے والی گاڑیوں کے ذریعے نقل و حمل کرتے ہیں اس کا مطلب یہ ہے کہ واک اور ورزش ہماری ذاتی ذمہ داری ہے اگر آپ اچھا کرنا چاہتے ہیں تو ورزش کرنے سے تھکن نہیں ہوتی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ یہ آپ کو زیادہ توانائی بخشتی ہے تو اس بات کو یقینی بنائیں کہ سونے سے دو یا تین گھنٹے قبل آپ ورزش کریں تو آپ کے جسم کیلئے وہ وقت کافی ہوگا۔

4    پانی کی کمی

پانی کی کمی (خاص طور پر خواتین میں ) انتھک بیزاری اور موڈ کی خرابی کے باعث ہے ہماری ایچ ٹی وی کی سادہ ٹپ ہے کہ آپ ایک دن میں آٹھ گلاس پانی پئیں تو یہ آپ کو فعال رکھے گا اگر پانی نیم گرم ہو تو اچھا ہے۔

5    وٹامن بی12 کی کمی

جسم میں ناکافی وٹامن B-12 آکسیجن کو کم کرتا ہے جوجسم کے ٹشوز کو فراہم ہوتی ہے۔ جو بیزاری اور تھکاوٹ کا باعث بنتی ہے۔ اسے آسانی سے پورا کیا جاسکتا ہے۔ قدرتی کھانوں کے ذریعے جس میں وٹامن B-12 وافر مقدار میں موجود ہوتا ہے جیسے انڈے ، دودھ ، پنیر، گوشت، مچھلی اور مرغی وغیرہ

6    باہر کی بہت زیادہ سختی

عام طور پر ہارمونز دن کے دوران مرتفع ہوتے ہیں اور آہستہ آہستہ رات میں ڈراپ ہوتے ہیں یہ ہمارے جسم کا طریقہ کار ہے۔ دن کے معمول کو منظم رکھتے ہیں لیکن کشیدگی میں اضافے کے سبب اس توازن میں بگاڑ پیدا ہوتا ہے جس کی وجہ سے آپ تھکن محسوس کرتے ہیں اگر آپ کشیدگی پر ہونے والے ذرائع کو کنٹرول نہیں کرسکتے تو آپ اس کا رد عمل تبدیل کردیں تو آپ مراقبہ اور دوسری مائنڈ فریش مشقیں کریں جس سے آپ کی فکر دور ہو اور آپ کے ذہن اور جسم کو آرام ملے۔

7     کم یا بہت زیادہ آئرن کا بہترین استعمال

بہت سے لوگ جانتے ہیں کہ آئرن جسم کے ٹشوز کو آکسیجن کی فراہمی کم کردیتی ہے۔ جو تھکاوٹ کا باعث بنتی ہے۔ لیکن اگر آپ جانتے ہیں کہ بہت زیادہ آئرن بھی آپ کو بوسیدہ کرسکتا ہے اگر آپ مسلسل تھکے ہوئے ہیں تو آپکو آئرن کی سطح چیک کرنا چاہیئے اس کے مطابق عمل کرنا چاہیئے۔

8    انڈر ایکٹو تھائرڈ

انڈر ایکٹو تھائرڈ بڑھتی ہے تو میٹا بولک نظام کم ہوتا ہے جس کے تحت آپ سست اور تھکا ہوا محسوس کرتے ہیں ۔ تھائرڈ کے بارے میں اپنے ڈاکٹر سے بات کریں اور دیکھیں کہ کہیں اگر اس کی وجہ سے آپ کو کوئی خطرہ تو لاحق نہیں ہے۔

9    خوراک کی عدم رواداری

اگر آپ کو کھانے کے بعد تھکاوٹ کے مسئلہ زیادہ بڑھ جاتا ہے تو ڈاکٹر سے رجوع کریں کہ آپ کو کھانے میں کونسی غذاء لینی چاہیے جس کی آپ کو پابندی کرنا ہوگی۔

10    دائمی تھکاوٹ کا ظہور

سی ایف ایس کی ایک اہم علامت تھکاوٹ ہے۔ اگر آپ کو مسلسل لگاتار تھکاوٹ ہے تو آپ سی ایف ایس سے دورچار ہوسکتے ہیں اور آپ کو بہتر سونے کی عادت پر عمل کرنے کی ضرورت ہے اپنے روز مرہ کے معاملات کو درست کریں اور دیگر طرز زندگی (Vitality) کو تبدیل کرکے اس پر عمل کریں۔

11    اعصابی تناؤ

اعصابی تناؤ کی علامات جو جسمانی اور جذباتی طور پر ظاہر ہوتی ہیں جس میں سب سے عام طور رپر سر درد، بھوک کا نہ لگنا اور تھکن نمایاں ہیں۔ اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ اپنے ڈاکٹر سے رجوع کریں اور ان سے مدد حاصل کریں جس کی آپ کو ضرورت ہو۔


شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...