آج کا دن کیسا رہے گا؟27جنوری 2020

23,664

حمل (21مارچ تا 21اپریل)

ازدواجی زندگی میں بہترین ہم آہنگی پیدا ہوگی۔یقین اور اطمینان کے ساتھ آگے بڑھیں۔کرئیر میں مثبت کامیابی ملے گی ۔صحت کے معاملات انتہائی تسلی بخش رہیں گے ۔

ثور(22اپریل تا20مئی)

 

ازدواجی زندگی میں شدید تناؤ پیدا ہوسکتا ہےاور اسی طرح خاندانی معاملات اور دوستوں کے ساتھ بھی تعلقات میں پریشان کن صورتحال کا سامنا ہوسکتا ہے۔کرئیر میں نئی صورتحال درپیش ہوسکتی ہے۔مالی معاملات میں احتیاط کے ساتھ فیصلہ کیجئے۔اپنی صحت کا خیال رکھیں ۔

جوزا(21مئی تا21جون)

شریک حیات سے نا اتفاقی ہو سکتی ہیں احتیاط کیجئے اور معاملے کو عقل مندی کے ساتھ سلجھائیں۔نئے دشمن بن سکتے ہیں ۔دوستوں اور دفتری ساتھیوں کے ساتھ اچھارویہ اختیارکیجئے۔نئی سرمایہ کاری سے گریزکیجئے۔

سرطان(22جو ن تا 23 جولائی)

شریک حیات پر غصےسے گریز کیجئے ۔لوگوں سے میل جول میں کچھ جھول آسکتا ہے تو رویہ کو مثبت رکھیں۔مشکلات سے نکلنے کے لئے نئے راستے تلاش کیجئے۔بزنس کے لئے برا دن رہے گا ۔صحت کے معاملہ میں احتیاط برتیں۔

اسد(24جولائی تا23اگست)

شریک حیات سے تعلقات متوازن رہیں گے ۔جسمانی اور روحانی طور پر بہت سکون حاصل ہوگا۔ نیا تجربات کرنے کا ااچھا وقت ہیں۔ کرئیرمیں اچھے فیصلے لینے کا وقت ہیں۔مالی معاملات میں قسمت آپ کے ساتھ ہیں توبڑے فیصلے لے سکتے ہیں ۔

سنبلہ(24اگست تا23ستمبر)

شریک حیات سے نا اتفاقی ہو سکتی ہیں احتیاط کیجئے اور معاملے کو عقل مندی کے ساتھ سلجھائیں۔نئے دشمن بن سکتے ہیں ۔دوستوں اور دفتری ساتھیوں کے ساتھ اچھارویہ اختیارکیجئے۔نئی سرمایہ کاری سے گریزکیجئے۔

میزان(24ستمبر تا23اکتوبر)

زندگی کے ساتھی کے ساتھ اعتماد کا رشتہ بڑھائیں ۔فیملی سے تعلقات کو دوبارہ استوار کیجئے ۔ کرئیر کو لے کر مثبت رویہ اختیار کیجئے۔ ایک نیا آئیڈیا مستقبل کے لئے نئی راہیں کھولے گا۔صحت کے معاملات تسلی بخش رہیں گے ۔

عقرب(24اکتوبر تا22نومبر)

خاندان کے معاملات انتہائی حساس ہوسکتے ہیں بہت احتیاط کیجئے۔آپ کے تجربات آپ کو بہت فائدہ پہنچائیں گے۔اپنے لئے کچھ وقت نکالیں تاکہ صحت کے مسائل سے دوچار نا ہو۔

قوس(23نومبر تا 22دسمبر)

کسی سے خوف کھانے کی ضرورت نہیں کیونکہ پارٹنر آپ کے ساتھ کھڑا ہے ۔سماجی تعلقات مثبت رخ اختیار کریں گے۔ کرئیر میں ہونے والی نئی تبدیلی کو قبول کیجئے۔معاشی معاملات میں ہمت کے ساتھ فیصلہ کیجئے۔

جدی(23ـدسمبر تا 20جنوری)

پروفیشنل لائف میں بڑی کامیابی نصیب ہوگی ۔ اپنے ساتھی سے تعلقات اچھے رخ کی جانب گامزن ہونگے۔نئی سرمایہ کاری سے پرہیز کیجئے ورنہ نقصان اٹھاسکتے ہیں۔صحت کا خیال رکھیں۔

دلو (21جنوری تا19فروری)

زندگی انجوائے کرنے کا وقت ہے۔ شریک حیات کے ساتھ تعلقات مثبت رہیں گے۔مثبت فکر اور محنت کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں ۔اپنی تخلیقی سوچ کے ساتھ آگے بڑھیں۔کامیابی بہت قریب نظر آرہی ہیں ۔

حوت(20فروری تا20مارچ)

ازدواجی تعلقات میں تھوڑی پریشانی کا سامنا رہیں گا۔سماجی زندگی میں کچھ منفی تبدیلی آسکتی ہیں ۔کوئی بڑا فیصلہ لینے سے پہلے مشورہ کرلیجئے۔کریئر میں شدید دھچکا لگ سکتا ہے۔مالی معاملات میں کچھ اونچ نیچ کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔صحت کے معاملے میں  احتیاط کریں ۔

مزید جانئے : ستاروں کا حال (Horoscope)

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...