آج کا دن کیسا رہے گا؟18مارچ 2021

7,422

حمل (21مارچ تا 21اپریل)

زندگی میں منصوبہ بندی کا فقدان ہے کوشش کیجئے دوستوں اور خاندان کے ساتھ وقت گزارنے کے لئے کچھ انجوائمنٹ کا وقت نکالے تاکہ زندگی کو خوشگوار بنایا جائے ۔

ثور(22اپریل تا20مئی)

اگر آپ کی زندگی میں اونچ نیچ ہے تو اس کا تعلق آپ کے ساتھی سے نہیں کوشش کریں کے ذاتی زندگی اورسماجی زندگی میں پیدا ہونے والی پریشانیوں کو سکون و اطمینان کے ساتھ حل کریں۔

جوزا(21مئی تا21جون)

آپ کی بےجا خواہشات آپ کو ناکام بنا سکتی ہے اپنےساتھیوں کو اپنےکاروبار میں شریک کار بنائے اورساتھ ساتھ اپنی شخصیت کو بہتربنائے۔

 

سرطان(22جون تا 23 جولائی)

اگر کسی پریشان کن صورتحال کا سامنا کرنا پڑے تو صبر و اطمینان کے ساتھ اس کا سامنا کریں ۔ کسی بھی قسم کی شراکت داری اور سرمایہ کاری سے گریز کریں۔

اسد(24جولائی تا23اگست)

خاندان اور دوستوں کے ساتھ تعلقات میں بہتری آئے گی ۔ آپ اپنی قابلیت کی وجہ سے توجہ کا مرکز رہیں گے اور ماضی میں کئے گئے منصوبے پایہ تکمیل تک پہنچے گے۔

سنبلہ(24اگست تا23ستمبر)

کاروبار کے سلسلےمیں آج کا دن کافی برا ثابت ہوسکتا ہے توبہت احتیاط کیجئے۔ سماجی زندگی میں تناؤ کی صورتحال کاسامنا رہے گا تو ان معاملات پر نظریں مرکوز رکھیں ۔

میزان(24ستمبر تا23اکتوبر)

ازادواجی زندگی میں سکون کی لہر آئے گی اس کا خیر مقدم کریں آپ کے زندگی کا ساتھی ہر مشکل میںآپ کے ساتھ کھڑا ہے ۔ کوشش کریں کے سماجی تعلقات کو تازہ کریں ۔

عقرب(24اکتوبر تا22نومبر)

آپ کے اپنے دوستوں کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط ہونگے۔ کاروباری شراکت داروں کے ساتھ تعلقات اورمضبوط ہونگے اور آپ کا اعتماد ان پر پوری طرح بحال ہوگا۔

قوس(23نومبر تا 22دسمبر)

زندگی میں خوبصورت وقت آ چکا ہےجس کو جینا کا لوگ خواب دیکھتے ہیں ، آپ ابھی دل اور دماغ کوساتھ لے کربہت بیلنس زندگی گزار رھے ہیں ۔

جدی(23ـدسمبر تا 20جنوری)

آج کا دن ذاتی زندگی میں خوشگوارتبدیلی لائے گا۔ ہرباردماغ کی نہیں سننی چاہیے کبھی کبھی دل کے فیصلے کے مطابق بھی قدم برھائیں ، کامیابی کی راہیں کھل سکتی ہے۔

دلو (21جنوری تا19فروری)

آج آپ اپنی فیملی اور دوستوں کے محاصرے میں رہیں گے۔ اگر ارادہ رکھتے ہیں کسی نئی سرمایہ کاری کا تو فی الحال ابھی مناسب وقت نہیں کسی بھی قسم کی سرمایہ کاری کے لئے ۔

حوت(20فروری تا20مارچ)

اپنے کاروبار پر گہری نظریں مرکوز رکھے ورنہ کوئی برا تجربہ ہوسکتا ہے ۔ پریشانی کو حل کرنے کے لئے سب سے پہلے اس کی جڑ کا پتا چلائے ورنہ ساری محنت رائیگاں جائے گی ۔

مزید جانئے : ستاروں کا حال (Horoscope)

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...