وٹامن کے ٹو کے فوائد اور حاصل کرنے کا ذریع

2,661

بد قسمتی سے اکثر لوگ وٹامن کے ٹو کے فوائد سے نا واقف ہوتے ہیں ۔ عموماً اس کے بارے میں یہ ہی بات عام ہے کہ یہ خون جمنے کے مرض میں مفید ہے ۔ حقیقت میں وٹامن کے ٹو امراضِ قلب سے بچاتا ہے، جلد چمکدار اور دماغ تیز کرتا ہے ۔

وٹامن کے ٹو کن غذاؤں میں پایا جاتا ہے اور اسکے کیا فوائد ہیں یہ ہم آپکو بتایں گے ۔

وٹامن کے ٹو سے بھرپور غذائیں:

۱. چکن
2. خشک تلسی
3. پیاز
4. بروکولی
5. بند گوبی
6. کھیرے
7. آلو بخارا
8. انڈے کی زردی

وٹامن کے ٹو کے فوائد

1. یہ ہڈیوں کو لمبے عرصے یعنی عمر درازی تک مضبوط رکھنے کے لئے کلشیم سے بھی زیادہ فائدے مند ہے ۔
2. دل کی صحت کے لئے نہایت مفید ہے اور دل کی بیماریوں کو دور رکھتا ہے۔
3. منہ کی صحت کے لئے نہایت مفید ہے اور منہ کے مختلف امراض کے خطرات کو کم کرتا ہے۔
4. کینسر جیسی محلق بیماری کے خطرات کو کم کرتا ہے اور اسکی مزید افزائش کو ناکام بناتا ہے۔
5. دماغی صحت کے لئے نہایت مفید ہے بچوں کے دماغ کو تیز کرتا ہے۔
6. جلد کو پر کشش بنا کے جلدی مسائل سے محفوظ رکھتا ہے اور بڑھتی عمر کے اثرات کو کم کرتا ہے ۔
7. انسولین کو بہتر بناتا ہے ۔
8. مختلف اقسام کے تیلوں سے ہونے والے نقصانات کو کم کرتا ہے ۔
9.لمبی عمر میں ہونے والی مسائل کے خطرات کو کم کر کے بوڑھاپے میں بھی صحت مند زندگی گزرنے کے لئے نہایت مفید ہے ۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
تبصرے
Loading...