ّآج کا دن کیسا رہے گا ؟15 نومبر 2017

9,026

حمل (21مارچ تا 21اپریل)

اندر چھپی صلاحیتوں کے اظہار کا اچھا موقع آگیا ۔فیملی سے خراب ہوئے تعلقات کو دوبارہ استوار کیجئے ورنہ ماحول اسی طرح گرم رہیں گا ۔تعلیمی میدان میں پیش رفت کا امکان ہے۔صحت کے معاملات تسلی بخش رہیں گے ۔روٹھے ہوئے دوستوں کو منالیجئے ۔

ثور(22اپریل تا20مئی)

زندگی میں نئے دوستوں کا اضافہ ہوگا ۔ دفتری ساتھیوں کے ساتھ اچھارویہ اختیارکیجئے تا کہ کام کی ایک اچھی فضا قائم ہوسکے اور قائم کردہ اہداف تک پہنچ سکے۔ مالی معاملات میں دھچکا لگ سکتا ہے تو نئی سرمایہ کاری سے گریزکیجئے۔ اس مہینے مییں بڑی کامیابی نصیب ہوسکتی ہے تو قدم بڑھاتے رہیں ۔

جوزا(21مئی تا21جون)

پروفیشنل زندگی میں بڑی کامیابی نصیب ہوگی جس کا آپ کو برسوں سے انتظار تھا ۔ اپنے ساتھی سے تعلقات اچھے رخ کی جانب گامزن ہونگے اور یگانگت میں مزید اضافہ ہوگا ۔ مالی مشکلات کا سامنا ہوسکتا ہے تو نئی سرمایہ کاری سے پرہیز کیجئے ورنہ نقصان اٹھاسکتے ہیں۔صحت کے معاملات بگڑ سکتے ہیں تو اپنی صحت پر خصوصی توجہ دیجئے ۔

سرطان(22جون تا 23 جولائی)

تعلیمی میدان میں اچھے تنائج برآمد ہونگے۔کاروبار کے معاملات اچھے رہیں گے لہذا نئے تجربات کرنے کا نادر موقع ہیں ۔صحت کے معاملات میں احتیاطی تدابیر اختیار کیجئے ورنہ شدیدنقصان اٹھائے گے ۔ زند گی کسی نئے رخ پر مڑ جائے گی۔

اسد(24جولائی تا23اگست)

کرئیرمیں بڑےفیصلے لینے کا وقت آچکا ہے جو کہ آپ کو کامیابی کی طرف لے جائے گا ۔مالی معاملات میں قسمت آپ کے ساتھ ہے تو بنا گھبرائے بڑے فیصلے لے سکتے ہیں ۔ اپنی صحت پرنظر رکھیں ۔پرانے رکے ہوئے منصوبوں کو دوبارہ شروع کرنے کے لئے سنہرا موقع ہے۔

سنبلہ(24اگست تا23ستمبر)

مالی معاملات میں منفی پیش رفت ہوسکتی ہیں تھوڑا صبر و تحمل کے ساتھ انتظار فرمائیںزند گی ایک نئےرخ پر گامزن ہوگی توممکنہ طور پر کسی نئی صورتحال کا سامنا ہو سکتا ہے۔کوئی بھی بڑا فیصلہ لینے سے پہلے مشورہ کرلیجئے ۔ازدواجی تعلقات میں پریشانی کا سامنا رہےگا جس کو ٹھنڈے مزاج کے ساتھ حل کیجئے ۔

میزان(24ستمبر تا23اکتوبر)

نئی سرمایہ کاری سے گریزکیجئے ورنہ نقصان اٹھاسکتے ہیں۔زندگی کے ساتھی کے ساتھ بہترین ھم آہنگی پیدا ہوگی اور یہ دیر پا قائم رہےگی ۔یقین اور اطمینان کے ساتھ آگے بڑھیں کامیابی آپ کی راہ میں کھڑی ہیں ۔تعلیمی میدان میں مثبت کامیابی ملے گی جو کہ آ پ کے مستقبل کا تعین کرے گا ۔

عقرب(24اکتوبر تا22نومبر)

کامیابی بہت قریب نظر آرہی ہیں ۔پنے لئے کچھ وقت نکالیں تاکہ صحت کے مسائل سے دوچار نا ہو۔ مالی طور پر قسمت اچھی رہیں گی اور ترقی ملے گی۔خاندان کے معاملات انتہائی حساس ہوسکتے ہیں بہت احتیاط کے ساتھ ان معاملات کو سلجھائیں اور ہم آہنگی پیدا کیجئے۔

قوس(23نومبر تا 22دسمبر)

جی تعلقات مثبت رخ اختیار کریں گے۔ کرئیر میں ہونے والی نئی تبدیلی کو قبول کیجئے۔معاشی معاملات میں ہمت کے ساتھ فیصلہ کئجئے۔ زندگی انجوائے کرنے کا وقت ہے۔ شریک حیات کے ساتھ تعلقات مثبت رہیں گے۔مثبت فکر اور محنت کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں ۔اپنی تخلیقی سوچ کے ساتھ آگے بڑھےکامیابی بہت قریب نظر آرہی ہیں ۔

جدی(23ـدسمبر تا 20جنوری)

مثبت فکر اور محنت کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں اور اپنی تخلیقی سوچ کے ساتھ آگے بڑھیں۔کامیابی بہت قریب نظر آرہی ہے نئی سرمایہ کاری سے پرہیز کیجئے اور پرانے ہوئے نقصانات کو بھول کر آگے کی جانب بڑھیں۔ دوستوں کے اعتماد پر پورا اتریں ان کی آپ سے بہت سی امیدیں وابستہ ہیں۔

دلو (21جنوری تا19فروری)

کرئیر میں نئی صورتحال درپیش ہوسکتی ہےتو اپنے فیصلوں میں تھوڑا محتاط رہیں ۔ا خاندانی معاملات اور دوستوں کے ساتھ تعلقات میں پریشان کن صورتحال کا سامنا ہوسکتا ہے اس کو عقل مندی کے ساتھ نمٹائے ۔مالی معاملات میں احتیاط کے ساتھ فیصلہ کیجئےاوراپنی صحت کاخصوصی خیال رکھیں ۔

حوت(20فروری تا20مارچ)

تعلیمی زندگی میں بڑی کامیابی نصیب ہوگی ۔ دوستوں سے تعلقات اچھے رخ کی جانب گامزن ہونگے۔نئی سرمایہ کاری سے پرہیز کیجئے ورنہ نقصان اٹھاسکتے ہیں ۔صحت کا خصوصی خیال رکھیں ورنہ نقصان اٹھائیں گے ۔

 

loading...
تبصرے
Loading...