پارسلے کے حیرت انگیز فوائد
ہم اکثرپارسلے اوردھنیے میں فرق نہیں کرپاتے۔ایک ہی فیملی سے تعلق ہونے کی وجہ سے ان کا استعمال بھی ایک جیسا ہے۔پارسلے کی بات کی جائے تو اس کے پتیّ کٹائو دار اور مڑے ہوئے ہوتے ہیں۔اس کی خوشبو اور ذائقہ دھیما ہوتا ہے۔عام طور پر اس کو سلاد…