مزیدار کھانا بنانا ہے تو یہ باتیں ذہن میں رکھیں
ان چھوٹی چھوٹی چیزوں پر عمل در آمد کرکے آپ اپنے کھانے کو مزید ذائقہ اور مزہ فراہم کرسکتی ہیں ۔ گرل کرنے سے پہلے تمام چیزو ں کو کمرے کے درجہ حرارت پر لائیں: ڈبل روٹی پر جمے ہوئے مکھن کے مقابلے میں نرم مکھن زیادہ آسانی سے…