ساؤنابیلٹ کے استعمال کے نقصانات
وزن میں کمی ایک اہم مسئلہ ہے اسی لئے اس مسئلہ کے متعلق آئے دن نت نئی اشیاء متعارف کروائی جاتی ہیں۔ساؤنابیلٹ بھی انھی میں سے ایک ہے جوتیزی سے وزن کم کرنے کادعوٰی کرتاہے۔یہ ہیٹنگ پیڈ پرمشتمل ہوتاہے جوجسم میں موجود چربی پگھلانے کاسبب…