براؤزنگ ٹیگ

salad

سلاد پتے کے طبی فوائد

بہار کا موسم ہریالی لے کر اآتا ہے۔ یہی موسم سلاد کا ہوتا ہے ۔ سلاد کے پتوں سے ناصرف برگر اور سلاد کوسجاتے ہیں بلکہ طبی لحاظ سے بھی اس کے بہت سے فائدے ہیں۔