آٹھ چیزیں جوآپ کوافسردہ کرتی ہیں
زندگی میں رونماہونے والے واقعات آپ پر اثرانداز ہوتے ہیں۔خوشی یاغم انسان کے اندرہوتاہے۔بہت سے لوگوں کے لئے خوشی بہت تھوڑے وقت کے لئے ہوتی ہے حالانکہ یہ تھوڑاوقت افسردگی کے لئے ہونازیادہ بہتر رہتاہے۔بہت سے لوگ چھوٹی چھوٹی باتوں پرافسردہ…