اخبار اورپلاسٹک تھیلیاں جان کی دشمن
اخبارات معلومات کا خزانہ ہوتے ہیں، لیکن اگر ان کا استعمال پراٹھے اور روٹیاں لپیٹنے میں کیا جائے تو اس کے انسانی صحت پر انتہائی منفی اثرات مرتب ہو سکتے ہیں ۔ اسی طرح تھیلیاں جو پولیتھین سے بنائی جاتی ہیں انہیں اگر جانور بھی کھالیں تو برداشت…