سردیوں میں گھٹنوں کے درد سے کیسے نجا ت پائیں؟
ایک تو سردی اور اوپر سے گھٹنوں کا درد، یہ شکایت آپ نے اکثر لوگوں کو کرتے دیکھا ہوگا۔تمام درد کی اقسام کی طرح سردیوں میں گھٹنوں کی تکلیف میں اضافہ بھی عام سی بات ہے۔ایسے مریضوں پر غذا اپنے مخصوص انداز میں اثر کرتی ہے۔ساتھ ساتھ طرز زندگی بھی…