شوہر کی وہ عادتیں جو بیویاں پسند نہیں کرتیں
شادی ایک ایسا بندھن ہے جس کے بعد زندگی بالکل تبدیل ہو جاتی ہے۔خود کو نئے ماحول میں ڈھالنا اور اپنا تمام وقت،خوشیاں ،خواب دوسرے شخص کے ساتھ بانٹنا آسان نہیں ہوتا۔دو لوگ جو پہلے کبھی ملے بھی نہیں ہوتے شادی کے بعد ایک دوسرے کے دکھ سکھ کے…