بالوں کے انداز بتائیں آپ کی شخصیت کے راز
بال ہرانسان کی شخصیت کے آئینہ دار ہونے کے ساتھ ساتھ اس کی کمزوری بھی ہوتے ہیں۔اسی لئے کسی بھی شخصیت کے نکھار میں بالوں کو کا کافی عمل دخل ہوتا ہے۔خصوصاً خواتین میں یہ خوبصورتی اورحسن میں اضافے کی علامت سمجھے جاتے ہیں۔ چاہےبال لمبے ہوں…