اچھا دوست زندگی بھر کا ساتھی
زندگی کی مشکل گھڑیوں میں آپ کے ساتھ اپ کے والدین ،بہن بھائی یا شریک حیات کوئی نہ کوئی ضرور ہوتا ہے لیکن ان کے علاوہ بھی ایک رشتہ ہے جو مشکل میں آپ کے ساتھ ہوتا ہے اور وہ ہے آپ کا قریبی دوست جو ہر طرح سے آپ کی حوصلہ افزائی کرتا ہے اور…