کیا ڈراؤنی فلم دیکھتے ہوئے آپ کے رونگٹے کھڑے ہوتے ہیں؟ جانئے کیوں
انسانی جسم کا نظام کافی پیچیدہ ہے جس کو سمجھنا ہمارے لیے کافی مشکل ہوتا ہے۔درحقیقت اکثر افراد جسم کے دفاعی میکنزم کو مکمل طور پر سمجھنے سے قاصر ہوتے ہیں، جیسے کہ انہیں معلوم نہیں ہوتا کہ انگڑائی یا جمائی لینے کا در اصل مقصد کیا ہے۔ یہ…