کیموتھراپی کے سائڈ افیکٹس کا مقابلہ کیسے کریں؟
دنیا بھر میں کینسر کا مرض تیزی سے بڑھ رہا ہے ۔ ایک اندازے کے مطابق 6 میں سے 1 موت کینسر کی وجہ سے ہوتی ہے ۔ کینسر کے مرض کی نوعیت کے حساب سے اسکا علاج کیا جاتا ہے جس میں کیموتھیراپی ، ریڈی ایشن اور سرجری سر فہرست ہیں۔ کینسر کے ٹیومر کو…